تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلِف خانی سِیاہی" کے متعقلہ نتائج

اَلِف خانی سِیاہی

ایک قسم کی سیاہی، چمکیلی قاش دار روشنائی، جس کو ایک مشہور خطاط الف خان نے بنایا تھا (اس میں گوند کی چپک نہیں ہوتی، آسانی سے گھل جاتی ہے اور لکھے ہوئے حروف خوب چمکیلے اور پائیدار ہوتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلِف خانی سِیاہی کے معانیدیکھیے

اَلِف خانی سِیاہی

alif KHaanii siyaahiiअलिफ़ ख़ानी सियाही

موضوعات: روشنائی

اَلِف خانی سِیاہی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی سیاہی، چمکیلی قاش دار روشنائی، جس کو ایک مشہور خطاط الف خان نے بنایا تھا (اس میں گوند کی چپک نہیں ہوتی، آسانی سے گھل جاتی ہے اور لکھے ہوئے حروف خوب چمکیلے اور پائیدار ہوتے ہیں)

English meaning of alif KHaanii siyaahii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • a fine bright ink named after its inventor Alif Khan

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلِف خانی سِیاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلِف خانی سِیاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words