تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑی کے دانت کی سِیاہی" کے متعقلہ نتائج

گھوڑی کے دانت کی سِیاہی

وہ سیاہی جو گھوڑے کی دان٘توں پر زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے آ جاتی ہے اس سے گھوڑے کی عمر کا اندازہ ہو سکتا ہے

گھوڑے کے دانْت کی سِیاہی

۔دانتوں کی سیاہی جس سے گھوڑے کی عمر شناخت کرتے ہیں۔

حِمایَت کی گھوڑی، عِراقی کے لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

حِمایَتی کی گھوڑی، عراقی کے لات مارے

جس کی حمایت کی جائے اس کا حوصلہ بہت بلند ہو جاتا ہے

گھوڑی کے پیٹ کی آواز

وہ آواز جو دوڑتے وقت بعض گھوڑوں کے پیٹ سے نکلتی ہے .

مِیاں ہاتھ اَنگُوٹھی بیوی کے کان پات، لَونڈی کے دانت مِسّی تینوں کی ایک بات

گھر میں سب شوقین مزاج ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑی کے دانت کی سِیاہی کے معانیدیکھیے

گھوڑی کے دانت کی سِیاہی

gho.Dii ke daa.nt kii siyaahiiघोड़ी के दाँत की सियाही

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گھوڑی کے دانت کی سِیاہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ سیاہی جو گھوڑے کی دان٘توں پر زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے آ جاتی ہے اس سے گھوڑے کی عمر کا اندازہ ہو سکتا ہے

Urdu meaning of gho.Dii ke daa.nt kii siyaahii

  • Roman
  • Urdu

  • vo syaahii jo gho.De kii daa.nto.n par zyaadaa umr hone kii vajah se aa jaatii hai is se gho.De kii umr ka andaaza ho saktaa hai

घोड़ी के दाँत की सियाही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह कालापन जो घोड़े की दाँतों पर ज़्यादा उम्र होने की वजह से आ जाती है इससे घोड़े की उम्र का अंदाज़ा हो सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھوڑی کے دانت کی سِیاہی

وہ سیاہی جو گھوڑے کی دان٘توں پر زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے آ جاتی ہے اس سے گھوڑے کی عمر کا اندازہ ہو سکتا ہے

گھوڑے کے دانْت کی سِیاہی

۔دانتوں کی سیاہی جس سے گھوڑے کی عمر شناخت کرتے ہیں۔

حِمایَت کی گھوڑی، عِراقی کے لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

حِمایَتی کی گھوڑی، عراقی کے لات مارے

جس کی حمایت کی جائے اس کا حوصلہ بہت بلند ہو جاتا ہے

گھوڑی کے پیٹ کی آواز

وہ آواز جو دوڑتے وقت بعض گھوڑوں کے پیٹ سے نکلتی ہے .

مِیاں ہاتھ اَنگُوٹھی بیوی کے کان پات، لَونڈی کے دانت مِسّی تینوں کی ایک بات

گھر میں سب شوقین مزاج ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑی کے دانت کی سِیاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑی کے دانت کی سِیاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone