تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرنے کی فُرصَت نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَرنے کی فُرصَت نَہ ہونا

بے حد مصروف ہونا ، کام کی کثرت کے باعث ذرا بھی مہلت نہ ملنا ۔

سَر اُٹھانے کی فُرصَت نَہ ہونا

سَر کُھجانے کی فُرصَت نَہ ہونا

مَرنے تَک کی فُرْصَت نَہ ہونا

مَرنے کی فَرصَت نَہ مِلنا

بالکل فرصت نہ ہونا

سَر کُھجانے کی فُرصَت نَہ مِلْنا

عدیم الفرصت ہونا ، بہت مصروف ہونا.

مَرنے میں باقی نَہ ہونا

موت آنے میں کمی نہ رہنا ، موت کی ایسی قربت کہ جیسے مرنے میں کوئی کسر نہ رہ گئی ہو ۔

نَہ جِینے کی خُوشی، نَہ مَرنے کا غَم

کسی بات کی پروا نہیں ، کسی قسم کی اُمنگ باقی نہیں

نَہ جِینے کی شادی، نَہ مَرنے کا غَم

۔کسی قسم کی امنگ باقی نہیں۔؎

ہاتھ کی بات نَہ ہونا

بس کی بات نہ ہونا ، بس کا کام نہ ہونا

کَوڑی کی آمَد نَہ ہونا

ذرا سی بھی آمدنی نہ ہونا.

کَوڑی کی آمَد نَہ ہونا

۔کچھ بھی آمدنی نہ ہونا۔ (توبۃ النصوح) بچّوں کی پرورش کیسے ہو کوڑی کی آمد کا آسرا نہیں۔

سَر کُھجانے کی مُہْلَت نَہ ہونا

بہت مصروف ہونا، سخت مشغول ہونا

کِسی بات کی کَمی نَہ ہونا

ہر چیز موجود ہونا، امیر ہونا

چُوتْڑوں کی خَبَر نَہ ہونا

آگے پیچھے کا ہوش نہ رہنا

گانڑ کی خَبَر نَہ ہونا

(فحش ؛ بازاری) مطلق بے خبر اور بے ہوش ہونا ؛ کچھ سدھ بدھ نہ رہنا ، مدہوش ہونا ، بالکل غافل ہونا.

تَن بَدَن کی خَبَر نَہ ہونا

رک : تن بدن کا ہوش نہ رہنا.

تِل دَھرنے کی جَگَہ نَہ ہونا

سَر پانو کی خَبَر نَہ ہونا

بالکل بے ہوش اور غافل ہوجانا ، ہوش وحواس بجا نہ رہنا.

دَم زَدَن کی مُہْلَت نَہ ہونا

بالکل فرصت نہ ہونا

جُوتی کی نوک کے بَرابَر نَہ ہونا

جوتی کی برابر نہ سمجھنا (رک) کا لازم.

مُنہ دِکھانے کی صُورَت نَہ ہونا

شرمندگی ہونا ، شرمندگی سے سامنا نہ کرسکنا ، ندامت ہونا ۔

ہاتھ کی ہاتھ کو خَبَر نَہ ہونا

رازداری اور خاموشی سے کوئی کام ہونا ، کانوں کان خبر نہ ہونا ، کسی کو علم نہ ہونا۔

دِین و دُنیا کی خَبَر نَہ ہونا

کسی بات کا ہوش نہ ہونا ، کیف و مستی فرطِ مسرت یا کسی غم ارو صدمے کی وجہ سے حواس میں نہ رہنا.

سَر و پا کی خَبَر نَہ ہونا

بے ہوش ہونا، بد حواس ہونا

نیک و بَد کی تَمِیز نَہ ہونا

کسی کے عیبوں پر نظر نہ رکھنا ۔

دو کوڑی کی حَیثِیَّت نَہ ہونا

سخت مفلسی ہونا ، بے وقعت ہونا .

لوڑا پَکَڑْنے کی تَمِیز نَہ ہونا

(فحش) کوئی کام اُصول قاعدے سے نہ کرنا، تمیز نہ ہونا، صلاحیت نہ ہونا

نَمَک کی کَنْکَری کا شَرْمِنْدَہ نَہ ہُونا

ذرا بھی احسان مند نہ ہونا، کسی کا بالکل ممنون احسان نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرنے کی فُرصَت نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

مَرنے کی فُرصَت نَہ ہونا

marne kii fursat na honaaमरने की फ़ुर्सत न होना

محاورہ

مَرنے کی فُرصَت نَہ ہونا کے اردو معانی

  • بے حد مصروف ہونا ، کام کی کثرت کے باعث ذرا بھی مہلت نہ ملنا ۔

मरने की फ़ुर्सत न होना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक व्यस्त होना, बेहद मसरूफ़ होना, काम की अधिकता के कारण ज़रा भी मोहलत न मिलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرنے کی فُرصَت نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرنے کی فُرصَت نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words