تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرْجَع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْجَع کے معانیدیکھیے
مَرْجَع کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جائے بازگشت، پھر کے آنے کی جگہ، ٹھکانا، پناہ گاہ
- (قواعد) وہ لفظ جس کی جگہ پر ضمیر لائی جائے، وہ لفظ جس کی طرف ضمیر پھرے
English meaning of marja'
Noun, Masculine
- a place to which a person or thing returns، asylum, place or refuge; a rendezvous; time of return, the place or thing to which a person or thing is referred (as his or its source)، place of reference
- (Grammar) an antecedent, the place, or the state or condition, or the result, to which a person or thing ultimately comes, a goal
मर्जा' के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- फिर के आने की जगह, रक्षास्थान, बचाव की जगह, ठिकाना पनाह की जगह, पनाहगाह, वह संज्ञा जिसकी ओर कोई सर्वनाम फिरे
- (व्याकरण) वह संज्ञा जिसकी ओर कोई सर्वनाम फिरे
مَرْجَع کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرْجَع)
مَرْجَع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔