تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"marihuana" کے متعقلہ نتائج

marihuana

چَرَس

مَدھانا

ایک قسم کی گھاس

مدھانی

متھانی، بلونی

مَرہُونا

۔بہادرہونا۔دلیرہونا۔؎

مَرہُونَہ

رہن کی ہوئی ، گروی رکھی ہوئی ۔

مَدہانی

دہی متھنے کا ایک برتن ، متھانی (قدیم ہندی ادب) مندرا نامی ایک پہاڑ جسے وشنو دیوتا نے ایک بہت بڑے کچھوے کا روپ اختیار کرکے اپنی کمر پر اٹھا کر سمندر کو بلویا تھا ، متھانی ۔

مُداہَنی

دہی یا دودھ بلونے اور مکھن نکالنے کی چوپارہ من٘ھ کی ڈوئی ، رئی

موڑنا

رُخ پھیرنا ، رُخ اِدھر سے اُدھر کرنا ؛ (کسی شے کا) رخ بدلنا ۔

مُونْدھنا

رک : موندنا

مُڑنا

۲۔ ایک طرف سے منھ پھیر کے دوسری طرف کا رخ کرنا ، گھومنا ۔

مار ہونا

لڑائی ہونا، (فقرہ)آج گاؤں میں خوب مار ہوئی

مَدّاحانَہ

تعریف و توصیف سے پُر ، مدح آمیز ، تعریفی انداز کا ، مدح کرتے ہوئے

مُوڑنا

رک : مونڈنا

ماڑْنی

اُبلے ہوئے چاولوں کا پانی ، کلف ، لئی ، نشاستہ .

ماڑْنا

پہننا، زیب تن کرنا

مَڑھنا

کھال چڑھانا، کپڑا یا کاغذ چڑھانا، طبلے وغیرہ پر کھال چڑھانا، ملمع کرنا، قیمتی مسالا یا دھات آراؕئش کے لیے چڑھانا، پوشش کرنا، غلاف چڑھانا

مَر رَہنا

مر جانا ، زندہ نہ رہنا

مار رَہْنا

بہتات ہونا، بھرمار ہونا، کسی امر کی افزائش رہنا

مادہ ہونا

استعداد یا لیاقت ہونا

مَدعُو ہونا

دعوت دے کر بلانا

مُعَرّا ہونا

معرا کرنا (رک) کا لازم ، عاری ہونا۔

مَدّا ہونا

بازار سرد ہونا ؛ مدا پڑنا

مانڑْنا

مانڈنا

مُدَّعا ہونا

مقصد کا پورا ہونا ، مطلب براری ہونا ، مراد پوری ہونا ۔

مُدَّعی ہونا

دامن گیر ہونا ، کسی معاملے کا پرساں ہونا

جائِدادِ غَیر مَرہُونَہ

کُلُّ اَمْرِِ مَرْہُونُ باَوقاتِہا

عربی کلمہ اردو میں مستعمل، ہر وقت اپنے وقت پر ہوتی ہے، ہر کام اپنے وقت کے ساتھ رہن کر دیا گیا ہے، یعنی ہر کام کا ایک معین وقت ہے

جائِدادِ مَرْہُونَہ

گروی رکھی ہوئی جائداد، رہن شدہ جائداد

موڑ مُڑْنا

موڑ کاٹنا ۔

باڑْھ مُڑْنا

اسلحہ کی دھار ٹیڑھی ہو جانا ، دھار کا لھر جانا

چِھینٹا مَڑْنا

مہربانی کرنا، لطف واکرام کرنا۔

مُنھ موڑنا

رو گرداں ہونا، پہلو تہی کرنا، روگردانی کرنا، کنارہ کشی کرنا

مُنہ موڑْنا

بے مروتی کرنا ، رفاقت کا حق ادا نہ کرنا ، تنہا چھوڑ دینا ، بے وفائی کرنا ۔

مُنہ مُڑْنا

دھار کا کند ہوجانا ، دھار جاتی رہنا ، دھار مڑجانا ۔

رَفاقَت سے مُنہ موڑنا

ساتھ چھوڑنا، بیشتر نفی کے ساتھ

زَمِینِ مَرْہُونَہ

(قانون) وہ زمین، جس کا نقد لگان مرتہن نے راہن کو دینا طے کیا ہو

زِنْدَگی سے مُنھ موڑْنا

جان دے دینا، مرجانا

کَلائی موڑْنا

حریف کی کلائی کو اُلٹی طرف پھیر دینا.

کَلائی مُڑْنا

کلائی میں بل یا موچ آنا.

راہ سے مُنہ موڑنا

کسی کام کے کرنے سے رکنا

تَلْوار مُڑْنا

(کسی سخت چیز پر چلنے کی وجہ سے) تلوار کا ٹیڑھا ہو جانا.

فَرْما موڑْنا

چھپے ہوئے کاغذوں کو ترتیب سے جز بنانے کے لیے موڑنا

ہیجڑے کی کمائی منڑونی میں گئی

اسے منہ صاف رکھنے کیلئے روز حجامت کرانی پڑتی

مُنہ کو موڑْنا

چشم پوشی یا روگردانی کرنا ، رکھائی یا بے مروتی کرنا ۔

مُنہ نَہ موڑنا

منھ نہ پھیرنا ، رُخ نہ پھیرنا

آنکھ موڑْنا

نظر پھیر لینا، بے مروتی یا بے پروائی سے منھ پھرا لینا

راہ موڑْنا

راستہ تبدیل کرنا ، رخ بدلنا ، انداز میں تبدیلی لانا.

نِگاہ موڑنا

نظریں پھیرنا ، بے رُخی اختیار کرنا ۔

نِگاہ مُڑنا

نگاہ جانا ، نظر جانا ، دیکھنا ۔

شَے مَرْہُونَہ

گروی رکھی گئی چیز، رہن رکھی گئی چیز

آنگ موڑْنا

انگڑائی لینا ؛ بچنا ، پرہیز کرنا ، احتراز کرنا ؛ انکسار برتنا ، عاجزی سے پیش آنا.

رُونڈ ماڑْنا

چکّر لگانا ، گشت کرنا ، طلایہ کردی کرنا م آوارہ پھرنا ، مٹر گشت کرنا ”رون٘ڈ لگانا اور رون٘ڈ مارنا“ کی اِصطلاحیں بھی عام ہو چکی ہیں.

عِنان موڑْنا

باگ پھیرنا ، رُخ بدل دینا ۔

حاشِیَہ موڑْنا

کاغذ کا کنارا موڑنا تا کہ نوٹ کے طور پر کچھ لکھنے کی جگہ باقی رہے اور خط خوبصورت لگے، کاغذ کو موڑ کر حاشیہ چھوڑنا.

اَنگ موڑْنا

(لفظاً) منھ پھیر لینا، (کسی سے) بچنا، کنارہ کشی کرنا

ہَوا کا رُخ موڑْنا

حالات تبدیل کرنا ، حالات کو اپنے حق میں بدلنا ۔

ٹَھنْڈِیوں کی باگ مُڑْنا

چیچک کے دانوں کا مرجھا جانا .

باٹ مُندْھنا

راستا بند ہونا (نیز استعارۃً) .

کَل موڑْنا

کل گھمانا، مشین چلانا، دباؤ ڈالنا

گَلے مَڑْھنا

کسی کے سر کرنا، حوالے کرنا، زبردستی کسی کے ذمے ڈالنا یا تھوپنا، کسی کو ملوث کرنا

marihuana کے لیے اردو الفاظ

marihuana

marihuana کے اردو معانی

اسم

  • چَرَس
  • بھَنگ

marihuana के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चरस
  • भंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (marihuana)

نام

ای-میل

تبصرہ

marihuana

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone