تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

مَڑھنا

کھال چڑھانا، کپڑا یا کاغذ چڑھانا، طبلے وغیرہ پر کھال چڑھانا، ملمع کرنا، قیمتی مسالا یا دھات آراؕئش کے لیے چڑھانا، پوشش کرنا، غلاف چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَڑھنا کے معانیدیکھیے

مَڑھنا

ma.Dhnaaमढ़ना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

مَڑھنا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کھال چڑھانا، کپڑا یا کاغذ چڑھانا، طبلے وغیرہ پر کھال چڑھانا، ملمع کرنا، قیمتی مسالا یا دھات آراؕئش کے لیے چڑھانا، پوشش کرنا، غلاف چڑھانا
  • کسی کے سر منڈھنا، زبردستی کسی کے حوالے کرنا، ذمے داری ڈالنا، تھوپنا
  • الزام تھوپنا، تہمت لگانا
  • کسی کو زیورات وغیرہ سے لادنا، جیسے: زیورات وغیرہ سے اس کو مڑھ دیا گیا تھا
  • تصویر وغیرہ پر کنارہ جڑنا

English meaning of ma.Dhnaa

Adverb

  • to cover (as a book, with leather, or a drum with parchment), to overspread, cover closely or tightly with cloth, foil, leather or parchment, gild, encrust
  • to throw (upon), to saddle (one, with )
  • impute
  • to case, to encase (in) to coat over portrait etc,
  • to put a top or head to

मढ़ना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • कोई चीज किसी दूसरी चीज पर चिपकाना, कपड़ा या काग़ज़ चढ़ाना, ढोलक आदि बाजे के मुँह पर चमड़ा लगाना, खाल चढ़ाना, बहुमुल्य मसाला या धात सुंदरता के लिए चढ़ाना, गिलाफ़ चढ़ाना, पोशिश करना, लगाना या सटाना, जड़ना
  • किसी के सिर पर काम या दोष थोपना, किसी के सर मंढना, ज़बरदस्ती किसी के हवाले करना, ज़िम्मेदारी डालना, थोपना
  • आरोप थोपना, आरोप लगाना
  • बहुत से गहनों से किसी को लादना, जैसे-आभूषणों से सुंदरी मढ़ी हुई थी
  • चित्र आदि पर चौखट जड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone