تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرحُوم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرحُوم کے معانیدیکھیے
مَرحُوم کے اردو معانی
صفت
- جس پر رحمت کی گئی ہو، جس پر رحم کیا گیا ہو، بخشا گیا، مغفور، جنتی
- مرا ہوا، متوفی (عام طور پر مسلمان کے لیے مستعمل)
- (مجازاً) مُردہ، بے جان، ختم ہو جانے والا، گزرا ہوا
- (مجازاً) بے کار، فضول، بے فائدہ، ضائع شدہ
شعر
اب خدا مغفرت کرے اس کی
میرؔ مرحوم تھا عجب کوئی
طرب زاروں پہ کیا گزری صنم خانوں پہ کیا گزری
دل زندہ مرے مرحوم ارمانوں پہ کیا گزری
English meaning of marhuum
Adjective
- on whom God has had mercy, or who has found mercy
- dead, the late, the deceased
मरहूम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिस पर रहमत की गई हो, जिस पर रहम किया गया हो, क्षमा किया गया, जो मोक्ष को प्राप्त हो गया हो, जन्नती
- मरा हुआ, मृत्यु को प्राप्त (सामान्यतः मुसलमान के लिए प्रयुक्त)
- (लाक्षणिक) मुर्दा, मृत, ख़त्म हो जाने वाला, गुज़रा हुआ
- (लाक्षणिक) बेकार, निरर्थक, लाभरहित, जो नष्ट हो गया हो
مَرحُوم کے مرکب الفاظ
مَرحُوم سے متعلق دلچسپ معلومات
مرحوم دیکھئے، ’’آنجہانی‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرحُوم)
مَرحُوم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔