تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلِ مَرْحُوم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلِ مَرْحُوم کے معانیدیکھیے
دِلِ مَرْحُوم کے اردو معانی
صفت
- عاشق کا دل، نامراد دل، مردہ دل
شعر
چل ساتھ کہ حسرت دل مرحوم سے نکلے
عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
دل مرحوم کو خدا بخشے
ایک ہی غم گسار تھا نہ رہا
English meaning of dil-e-marhuum
Adjective
- deceased heart, the heart of a lover
दिल-ए-मरहूम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मृतक दिल, एक प्रेमी का दिल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلِ مَرْحُوم)
دِلِ مَرْحُوم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔