تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"margin" کے متعقلہ نتائج

margin

لَب

margined

کنارہ

marginally

حاشیے پر (بہ طور حاشیہ)

marginate

حاشِیَہ چَڑھانا

marginalia

تشریحات

مَرگان

رک : مرگ چھالا ۔

marginal

حاشِیائی

مَرْگِ ناگَہانی

۔(ف) مونث۔وہ موت جو اچانک آجائے ۔مرگ اتفاق ۔

مَرگند

موت کی بو ؛ (مجازاً) مردنی ، بے رونقی ؛ سناٹا ۔

مَرْگِ نَو مُبارَک باد

اس وقت بولتے ہیں جب کوئی تازہ حادثہ پیش آ جائے

morgen

مورگن

مَرگِ ناگاہ

اچانک موت ، بے وقت موت

مَرگِ نَوجَوانی

نوجوانی کی موت، جواں مرگی

مُرْغان

بہت سے مرغ، بہت سے پرندے

مَرْگِ نافَہ

مرگ ناگہاں

مرگ مفاجات، وہ موت جو اچانک آجائے، بے وقت موت

مُرغوں

بہت سے مرغ، بہت سے پرندے

مادُگِیں

(نباتیت) بقچۂ گل (انگ : Pistil ).

مرغاں

بہت سے مرغ، بہت سے پرندے

مُرَغَّن

گھی یا چکنائی میں تربتر(کھانا وغیرہ) ، وہ جس میں بہت گھی ڈالا گیا ہو ۔

merganser

جنس مرگس Mergus کی ماہی خور بطخ جسکی چونچ لمبی خمیدہ اور دندانے دار ہوتی ہے، اسے SAWBILL بھی کہتے ہیں (آری نما چونچ والی ).

مَرگَنگ

دریا کا خشک راستہ یا تہ

مرگانگ

کسی دھات کا نشہ

مرگ نو

تازہ موت، مجازاً عشق

مُرْغانِ خُوش نَوا

وہ پرندے جو انتہائی خوش آواز اور خوش گلو ہوں ۔

مُرَغَّن غِذا

پُرتکلف خوراک ، مرغن کھانا ۔

مُرغوں کی سی لَڑائی ہے

بے لاگ ہے ، کوئی مطلب نہیں ہے

مُرغوں کے خواب میں دانَہ ہی دانَہ

جو آدمی کے دل میں ہوتا ہے وہی خواب میں دکھائی دیتا ہے ، انسان ہر وقت اپنے مطلب ہی کی باتیں سوچتا ہے ؛ بلی کے خواب میں چھیچڑے

مُرْغانِ خُوش اَلحان

وہ پرندے جو انتہائی خوش آواز اور خوش گلو ہوں ۔

مُرْغانِ سَحَر

وہ پرندے جو صبح کو خوش الحانی کرتے ہیں

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

مُرْغان طَیر

وہ پرند جو اُڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، اُڑنے والے پرندے ۔

مُرْغانِ عَرشی

عرش کے پرندے ؛ مراد : فرشتے

مُرْغانِ سَدرَہ

بیری پر رہنے والا پرندے مراد فرشتے

مُرْغِ نَو گِرفتار

وہ طائر جو نیا پکڑا گیا ہو

مُرغوں کی پالی بَنْدھنا

(مرغ بازی) مرغوں کا اکھاڑا جمنا ، مرغوں کی لڑائی ہونا

مُرْغانِ بَہِشتی

جنت کے پرندے ؛ مراد : نیوگنی کے وہ پرند جن کے پر بہت خوبصورت ہوتے ہیں (Bird of Paradise)

مُرَغَّن کھانا

پُرتکلف کھانا ، مرغن غذا ۔

مُرغوں کی پالی

وہ جگہ جہاں مرغ لڑائے جائیں

morganatically

بے جوڑ مشروط شادی کے طور پر

مادُگِیں دار

(نباتیات) بقچۂ گل رکھنے والا (پھول پودا وغیرہ).

مُرْغ نَوا ریز

گانے والا پرندہ ؛ بلبل وغیرہ ۔

مُرْغ اَنداز

وہ لقمہ جس کو (مرغ کی طرح) بغیر چبائے نگل جائے ۔

مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

morganatic

بے جوڑ (شادی)، اونچے درجے کے فرد کا نچلے درجے کے فریق سے (بیاہ)، ایسی صورت میں (اہل یورپ کے ہاں) زوج اور اولاد اونچے درجے کے فرد کے القاب و املاک کے وارث نہیں مانے جاتے۔.

مُرغی نَچاؤنی کا

(بازاری) دشنام کے طور پر مستعمل، چڑیا کا

مِرْگی آنا

۔صرع کے مرض کا دورہ ہونا۔

مِرْگی آنا

صرع کے مرض کے دورہ پڑنا ، غش آنا ، بے ہوش ہونا ۔

مِرگ نَینا

ہرن کی سی آنکھوں والی خوبصورت آنکھوں والی عورت، آہو چشم

میرے آگے آنا

۔ اچھی بات کا اچھا نتیجہ ملنا ؛ کام آنا ۔

مِرْگ نابھ

ہرن کی ناف، نافہ

مُرْغ نامَہ آوَر

۔(ف)مذکر۔وہ سدھا یا ہوا کبوترجس کے گلے یا بازؤمیں خط باندھ کر ایک شہر سے دوسرے شہر میں بھیجتے تھے۔ہدہد۔

مُرْغانِ نَواسَنج

گانے والے پرندے ، خوش آواز پرندے ۔

مِرِگ نَینی

ہرن کی سی آنکھوں والا، آہو چشم نیز خوبصورت آنکھوں والی عورت

مِرْگ نابھی

(لفظاً) ہرن کی ناف، نافہ

مُرگانگ

پارہ ، سونا ، موتی گندھک وغیرہ کا کشتہ (عموماً) سونے کا کشتہ ۔

مِرِگا نَیَنی

آہو چشم

مُرْغ نَفَس

روح

مرغِ نامَہ بَر

خط لے جانے والا پرندہ، کبوتر، ہدہد

margin کے لیے اردو الفاظ

margin

ˈmɑː.dʒɪn

margin کے اردو معانی

  • لَب
  • گوٹ
  • حاشِیَہ
  • کِنارَہ

margin के उर्दू अर्थ

  • लब
  • गोट
  • हाशिया
  • किनारा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (margin)

نام

ای-میل

تبصرہ

margin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone