تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مرغِ نامَہ بَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مرغِ نامَہ بَر کے معانیدیکھیے
مرغِ نامَہ بَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خط لے جانے والا پرندہ، کبوتر، ہدہد
شعر
دیکھیو ضد میرے مرغ نامہ بر کے واسطے
قینچیاں لگوائیں ہیں بے رحم نے دیوار پر
جو پہنچیں ہم مرغ نامہ بر کو تو چٹکیوں میں اسے اڑا دے
اگر چہ وہ طفل کھیلتا ہے پر کبوتر اڑا اڑا کر
بنے بلا سے مرا مرغ نامہ بر بھنورا
کہ اس کو دیکھ کے وہ منہ سے خوش خبر تو کہے
English meaning of murG-e-naama-bar
Noun, Masculine
- carrier pigeon, letter carrying bird
मुर्ग़-ए-नामा-बर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पात्र ले जानेवाली चिड़िया, कबूतर, हुदहुद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مرغِ نامَہ بَر)
مرغِ نامَہ بَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔