تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرے کو ماریں شاہ مَدار" کے متعقلہ نتائج

مَرے کو ماریں شاہ مَدار

۔مثل غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں۔(فقرہ)چکروں نے پہلے ہی جان پر بنارکھی تھی بچے کی ضد اور مرے کو مارے شاہ مدار ہوگئی۔

مَرتے کو ماریں شاہ مَدار

ہمیشہ غریب ہی کی شامت آتی ہے ، جس وقت غریب آدمی پر کوئی مصیبت پڑتی ہے اس موقعے پر بولتے ہیں ۔

لُٹے کو ماریں شاہ مَدار

۔مثل ۔ کمزور۔ کو ہر شخص مارتا ہے۔

مَرے کو ماریں شاہ مَنْدار

غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں یا مصیبت زدہ پر ایک اور مصیبت ۔

دُبْلے ماریں شاہ مَدار

مرے کو ماریں شاہ مدار ، کمزور کو سب ستاتے ہیں .

مَرے کو مارے شاہ مَدار

غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں یا مصیبت زدہ پر ایک اور مصیبت

لُٹے کو مارے شاہ مَدار

کمزور کو ہر شخص ستاتا ہے

مُوئے کو مارے شاہ مَدار

رک : مرے کو ماریں شاہ مدار جو زیادہ مستعمل ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرے کو ماریں شاہ مَدار کے معانیدیکھیے

مَرے کو ماریں شاہ مَدار

mare ko maare.n shaah madaarमरे को मारें शाह मदार

  • Roman
  • Urdu

مَرے کو ماریں شاہ مَدار کے اردو معانی

  • ۔مثل غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں۔(فقرہ)چکروں نے پہلے ہی جان پر بنارکھی تھی بچے کی ضد اور مرے کو مارے شاہ مدار ہوگئی۔

Urdu meaning of mare ko maare.n shaah madaar

  • Roman
  • Urdu

  • ۔misal Gariib ke sab badaKhvaah hote hain।(fiqra)chakkro.n ne pahle hii jaan par banaa rakhii thii bachche kii zid aur mare ko maare shaah madaar hogi.i

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرے کو ماریں شاہ مَدار

۔مثل غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں۔(فقرہ)چکروں نے پہلے ہی جان پر بنارکھی تھی بچے کی ضد اور مرے کو مارے شاہ مدار ہوگئی۔

مَرتے کو ماریں شاہ مَدار

ہمیشہ غریب ہی کی شامت آتی ہے ، جس وقت غریب آدمی پر کوئی مصیبت پڑتی ہے اس موقعے پر بولتے ہیں ۔

لُٹے کو ماریں شاہ مَدار

۔مثل ۔ کمزور۔ کو ہر شخص مارتا ہے۔

مَرے کو ماریں شاہ مَنْدار

غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں یا مصیبت زدہ پر ایک اور مصیبت ۔

دُبْلے ماریں شاہ مَدار

مرے کو ماریں شاہ مدار ، کمزور کو سب ستاتے ہیں .

مَرے کو مارے شاہ مَدار

غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں یا مصیبت زدہ پر ایک اور مصیبت

لُٹے کو مارے شاہ مَدار

کمزور کو ہر شخص ستاتا ہے

مُوئے کو مارے شاہ مَدار

رک : مرے کو ماریں شاہ مدار جو زیادہ مستعمل ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرے کو ماریں شاہ مَدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرے کو ماریں شاہ مَدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone