تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرے کو مارے شاہ مَدار" کے متعقلہ نتائج

مَرے کو مارے شاہ مَدار

غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں یا مصیبت زدہ پر ایک اور مصیبت

لُٹے کو مارے شاہ مَدار

کمزور کو ہر شخص ستاتا ہے

مُوئے کو مارے شاہ مَدار

رک : مرے کو ماریں شاہ مدار جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَرے کو ماریں شاہ مَدار

۔مثل غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں۔(فقرہ)چکروں نے پہلے ہی جان پر بنارکھی تھی بچے کی ضد اور مرے کو مارے شاہ مدار ہوگئی۔

مَرتے کو ماریں شاہ مَدار

ہمیشہ غریب ہی کی شامت آتی ہے ، جس وقت غریب آدمی پر کوئی مصیبت پڑتی ہے اس موقعے پر بولتے ہیں ۔

لُٹے کو ماریں شاہ مَدار

۔مثل ۔ کمزور۔ کو ہر شخص مارتا ہے۔

مَرے کو مارے شامَت زَدَہ

رک : مرے کو ماریں شاہ مدار جو زیادہ مستعمل ہے

مَرے کو ماریں شاہ مَنْدار

غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں یا مصیبت زدہ پر ایک اور مصیبت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرے کو مارے شاہ مَدار کے معانیدیکھیے

مَرے کو مارے شاہ مَدار

mare ko maare shaah madaarमरे को मारे शाह मदार

نیز - لُٹے کو مارے شاہ مَدار, دبلے مارے شاہ مَدار

ضرب المثل

مَرے کو مارے شاہ مَدار کے اردو معانی

  • غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں یا مصیبت زدہ پر ایک اور مصیبت
  • کمزور کو ہر شخص سناتا ہے
  • شاہ مدار بھی کمزور اور غریب کو ستاتے ہیں
  • کمزور کو ہر شخص ستاتا ہے
  • دکھی شخص کو خدا اور بھی دکھ دیتا ہے

English meaning of mare ko maare shaah madaar

  • a bully would beat the weak

मरे को मारे शाह मदार के हिंदी अर्थ

  • निर्धन का सब बुरा चाहने वाले होते हैं या दुखी एवं पीड़ित पर एक और मुसीबत
  • दुर्बल को हर कोई सताता है
  • शाह मदार भी दुर्बल को ही सताते हैं

    विशेष - सं.-दैवो दुर्बल घातकः।

  • दुर्बल को हर व्यक्ति सताता है
  • दुखिया को भगवान और भी दुख देता है

    विशेष - सं.-दैवो दुर्बल घातकः।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرے کو مارے شاہ مَدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرے کو مارے شاہ مَدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words