تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرد" کے متعقلہ نتائج

جُوْرُو

زوجہ، بیوی

جُوْرُو کا بَنْدَہ

رک: جورو کا مزدور۔

جُوْرُو کو اَمّاں کَہْنے لَگْنا

سخت رنج و مصیبت میں مبتلا ہوجانا

جُوْرُو جاتا

جورو اور بچے، آل اولاد، اہل و عیال

جُوْرُو کَرْنا

شادی کرنا، بیاہ کرنا، کسی عورت کو بیوی بنانا

جُوْرُو خَصَم

میاں بیوی، شادی شدہ جوڑا

جُوْرُو کا دَکھیلا بیچ کر تَنْدُوری روٹی کھائی ہے

جو شخص غریب ہو کر اپنے آپ کو امیر ظاہر کرے اس کے متعلق کہتے ہیں

جُوْرُو کا بھائی

سالا، خسر پورہ

جُوْرُو زُوْر کی نَہِیں کِسی اَور کی

جورو اسی شخص کے قابو میں رہتی ہے جس کی کمر میں زور ہوتا ہے

جُوْرُو کا غُلام

جورو کا مزدور

جُوْرُو کا مَزدُور

بیوی کی تابعداری کرنے والا، مطیع و فرمابردار، زن مرید

جُوْرُو کا جِھڑْکا

وہ آدمی جس کو اس کی جورو ہر بات میں جھڑک دے اور اس کی بات نہ مانے، جورو کا غلام

جُوْرُو چِکْنی مِیَاں مَزْدُور

ظاہر میں کن٘گال اور واقع میں خوش حال

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی کیا

میاں بیوی کی لڑائی معمولی بات ہے

جُوْرُو ٹََٹُولے گَٹْھڑی اور ماں ٹَٹُولےاَنْتْڑی

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

جُوْرُو ٹَٹُولے پھِیْٹ اوَر مَاں ٹَٹُوْلے پِیْٹ

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی دُودْھ کی سی مَلائی

جورو خصم کی شکر رنجی/ان بن بھی مزا دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرد کے معانیدیکھیے

مَرد

mardमर्द

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

مَرد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نر (عورت کا نقیض)
  • آدمی، بشر، شخص، آدم زاد، مانس
  • شوہر، پتی، خاوند
  • بہادر، دلیر، سورما
  • حوصلہ مند، غیرت مند آدمی
  • شریف آدمی
  • حریف
  • اہل، لائق، شایاں
  • شریف، عالی خاندان، خاندانی

شعر

Urdu meaning of mard

  • Roman
  • Urdu

  • nar (aurat ka naqiiz
  • aadamii, bashar, shaKhs, aadamjaad, maans
  • shauhar, pattii, Khaavand
  • bahaadur, diler, suurmaa
  • hauslaamand, Gairat mand aadamii
  • shariif aadamii
  • hariif
  • ahal, laayaq, shaayaa.n
  • shariif, aalii Khaandaan, Khaandaanii

English meaning of mard

Noun, Masculine

  • male, man, fellow, hero, brave person, husband, brave, courageous

मर्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नर (औरत का विलोम)
  • आदमी, इंसान, व्यक्ति, मनुष्य, मानव
  • शौहर, पति, स्वामी
  • बहादुर, वीर, सूरमा
  • महत्वाकांक्षी, स्वाभिमानी आदमी
  • सज्जन आदमी
  • प्रतिपक्षी
  • योग्य, लायक़, उपयुक्त
  • उदार, उच्च कुलीन, ख़ानदानी

مَرد سے متعلق کہاوتیں

تمام دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُوْرُو

زوجہ، بیوی

جُوْرُو کا بَنْدَہ

رک: جورو کا مزدور۔

جُوْرُو کو اَمّاں کَہْنے لَگْنا

سخت رنج و مصیبت میں مبتلا ہوجانا

جُوْرُو جاتا

جورو اور بچے، آل اولاد، اہل و عیال

جُوْرُو کَرْنا

شادی کرنا، بیاہ کرنا، کسی عورت کو بیوی بنانا

جُوْرُو خَصَم

میاں بیوی، شادی شدہ جوڑا

جُوْرُو کا دَکھیلا بیچ کر تَنْدُوری روٹی کھائی ہے

جو شخص غریب ہو کر اپنے آپ کو امیر ظاہر کرے اس کے متعلق کہتے ہیں

جُوْرُو کا بھائی

سالا، خسر پورہ

جُوْرُو زُوْر کی نَہِیں کِسی اَور کی

جورو اسی شخص کے قابو میں رہتی ہے جس کی کمر میں زور ہوتا ہے

جُوْرُو کا غُلام

جورو کا مزدور

جُوْرُو کا مَزدُور

بیوی کی تابعداری کرنے والا، مطیع و فرمابردار، زن مرید

جُوْرُو کا جِھڑْکا

وہ آدمی جس کو اس کی جورو ہر بات میں جھڑک دے اور اس کی بات نہ مانے، جورو کا غلام

جُوْرُو چِکْنی مِیَاں مَزْدُور

ظاہر میں کن٘گال اور واقع میں خوش حال

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی کیا

میاں بیوی کی لڑائی معمولی بات ہے

جُوْرُو ٹََٹُولے گَٹْھڑی اور ماں ٹَٹُولےاَنْتْڑی

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

جُوْرُو ٹَٹُولے پھِیْٹ اوَر مَاں ٹَٹُوْلے پِیْٹ

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی دُودْھ کی سی مَلائی

جورو خصم کی شکر رنجی/ان بن بھی مزا دیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone