تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"maraud" کے متعقلہ نتائج
maraud کے لیے اردو الفاظ
maraud کے اردو معانی
- لُوٹ مار
maraud के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- लूट-मार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَروڑ پَھلی
(طب) ایک پیڑ، نیز اس کی پھلی جو پیچ لڑی کی طرح بٹی ہوئی ہوتی ہے، اس کا طول ڈیڑھ دو انچ کا ہوتا ہے، ان پھلیوں کے گچھے لگتے ہیں اور یہ مروڑ کی دواؤں میں استعمال ہوتی ہے (لاط : Helicteres Isora)
مَروڑْنا مَڑوڑْنا
۔(ھ ۔ بفتح اول ونیز بکسر اول)۔۱۔بل دینا۔موڑنا۔پھیرنا۔۲۔اینٹھنا۔ہاتھ پاؤں یا گردن کو کج کرنا۔۳۔دبانا۔ دبوچنا۔۴۔نچوڑنا۔مسوسنا۔
مَردوں
مرد کی جمع نیز مغیرہ حالت، نر، آدمی، بشر، شخص، آدم زاد، مانس، شریف، عالی خاندان، خاندانی، اہل، لائق، شایاں، بہادر، شجاع، دلیر، سورما، مرد میداں، حوصلہ مند، غیرت مند آدمی، خاوند، شوہر، پتی
مَرداء
(طب) نوجوان خوبصورت لڑکی ؛ جس کے زانو اور اندام نہانی پر بال نہ ہوں ؛ مرد کی تانیث ؛ (مجازاً) بغیر پتوں کا درخت
مِراد
ایک قسم کا پتھر جو آفتاب کی گردش کے ساتھ مختلف رنگ ظاہر کرتا ہے یعنی ہر ساعت میں ایک رنگ دکھاتا ہے ، اس سے عجیب و غریب خاصیتیں منسوب ہیں ۔
مَرْد وہ ہے جو دے اَور نَہ لے، اَور نِیم مَرْد وہ ہے جو دے اَور لے، نا مَرْد وہ ہے جو نَہ دے اَور نَہ لے
بزرگوں کا قول ہے کہ بہادر وہ ہے جو دیتا ہے یعنی سخاوت کرتا ہے مگر کسی سے لیتا نہیں ، نیم بہادر وہ ہے جو دیتا بھی ہے اور لیتا بھی ، بزدل اور نالائق وہ ہے جو لیتا تو ہے مگر دیتا کسی کو نہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (maraud)
maraud
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔