تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقطُوع" کے متعقلہ نتائج

مَقطُوع

قطع کیا ہوا، کاٹا ہوا، ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا، کاٹا گیا

مَقطُوعَہ

رک : مقطوع معنی نمبر ۴ ۔

مَقطُوع النَّسل

جس کی نسل قطع کی گئی ہو، جس کی نسل ختم ہو گئی ہو

مَقطُوع مُنقَطِع

(علم ِحدیث) وہ حدیث جس کا سلسلہ تابعی تک اور اس سے پہلے بھی مسلسل نہ ہو اور دونوں مقام سے بیچ کا کوئی راوی غیر مذکور ہو

مَقطُوع مُتَّصِل

(علم حدیث) وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ تابعی تک مسلسل اور اس سے پہلے مقطوع ہو

مَقطُوعُ الیَد

जिसका हाथ कट गया | हो, विकल पाणिक, विच्छिन्न हस्त ।

مَقطُوعُ الرّاس

راس تراش والا ، سیدھی تراش کا ۔

مَقطُوعُ اللِّسان

(لفظاً) جس کی زبان کٹی ہوئی ہو ؛ (اصطلاحاً) گونگا ، خاموش ، بولنے سے قاصر ۔

مَقطُوعُ المَشِیمَہ

(قبالت) بچہ جو بچہ دانی میں جھلی میں لپٹا ہوا نہ ہو ۔

مَقطُوعُ الاِستِعمال

استعمال سے الگ ، غیر مستعمل ۔

مَقطُوعُ الحَوائِجی

(خطاطی) عہد مامون میں رائج ایک عربی خط ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقطُوع کے معانیدیکھیے

مَقطُوع

maqtuu'मक़तू'

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: حدیث عروض ہندسہ

اشتقاق: قَطَعَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَقطُوع کے اردو معانی

صفت

  • قطع کیا ہوا، کاٹا ہوا، ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا، کاٹا گیا
  • (علم حدیث) وہ روایت جس کے سلسلۂ روایت میں درمیان کے عہد کا کوئی راوی مذکور نہ ہو اور اس لئے اسے مسترد کردیا جائے
  • ناقص، منقطع
  • (عروض) وہ رکن جس میں زحاف قطع واقع ہو
  • (اقلیدس) خط یا ضلع، جو کاٹا یا قطع کیا گیا ہو

Urdu meaning of maqtuu'

  • Roman
  • Urdu

  • qataa kyaa hu.a, kaaTaa hu.a, Tuk.De Tuk.De kyaa hu.a, kaaTaa gayaa
  • (ilam hadiis) vo rivaayat jis ke silsilaa-e-rivaayat me.n daramyaan ke ahd ka ko.ii raavii mazkuur na ho aur is li.e use mustard kar diyaa jaaye
  • naaqis, munaqte
  • (uruuz) vo rukan jis me.n zahaaf qataa vaaqya ho
  • (uqliidas) Khat ya zilaa, jo kaaTaa ya qataa kiya gayaa ho

English meaning of maqtuu'

Adjective

  • cut into pieces
  • separated, truncated

Noun, Masculine

  • intercept
  • person who goes astray from caravan or tribe

मक़तू' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विच्छिन्न, कटा हुआ।

مَقطُوع کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَقطُوع

قطع کیا ہوا، کاٹا ہوا، ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا، کاٹا گیا

مَقطُوعَہ

رک : مقطوع معنی نمبر ۴ ۔

مَقطُوع النَّسل

جس کی نسل قطع کی گئی ہو، جس کی نسل ختم ہو گئی ہو

مَقطُوع مُنقَطِع

(علم ِحدیث) وہ حدیث جس کا سلسلہ تابعی تک اور اس سے پہلے بھی مسلسل نہ ہو اور دونوں مقام سے بیچ کا کوئی راوی غیر مذکور ہو

مَقطُوع مُتَّصِل

(علم حدیث) وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ تابعی تک مسلسل اور اس سے پہلے مقطوع ہو

مَقطُوعُ الیَد

जिसका हाथ कट गया | हो, विकल पाणिक, विच्छिन्न हस्त ।

مَقطُوعُ الرّاس

راس تراش والا ، سیدھی تراش کا ۔

مَقطُوعُ اللِّسان

(لفظاً) جس کی زبان کٹی ہوئی ہو ؛ (اصطلاحاً) گونگا ، خاموش ، بولنے سے قاصر ۔

مَقطُوعُ المَشِیمَہ

(قبالت) بچہ جو بچہ دانی میں جھلی میں لپٹا ہوا نہ ہو ۔

مَقطُوعُ الاِستِعمال

استعمال سے الگ ، غیر مستعمل ۔

مَقطُوعُ الحَوائِجی

(خطاطی) عہد مامون میں رائج ایک عربی خط ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقطُوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقطُوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone