تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنزِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنزِل کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مَنزِل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اُترنے کی جگہ ، نازل ہونے کا مقام ؛ (مجازاً) ٹھہرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، مرحلہ
- وہ جگہ جہاں مسافر ٹھہرتے ہوں ، مسافر خانہ ، سرائے ۔
- مقامِ مقصود ۔
- مرحلہ ، ایک دن کا سفر ، وہ سفر جو ایک دن میں اوسطاً طے کیا جائے(تقریباً ۴۸ میل کی مسافت) نیز اتنا فاصلہ ۔
- گھر ، مسکن ، جگہ ، مقام
- جس مکان کی چھت پر یا گاہے تہہ خانے میں دوسرا مکان اور پھر تیسرا یا اس سے بھی زیادہ بنا ہوا ہو ، اس کا ہر ایک درجہ ، مالا ۔
- خاندان ، گھرانا ۔
- کسی کام کے سلسلے کا کوئی نقطہ ، مرحلہ ، موقع ، اہم کام ۔
- زینہ ، اسٹیج ، حد ۔
- دور ، زمانہ ۔
- مسافت ، بڑی مسافت نیز راستہ ، راہِ عمل
- قرآن مجید کو سات حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے (تقسیم بلحاظِ تلاوت) ہر حصہ ایک منزل کہلاتا ہے ۔
- کسی سیارے کے دَور کا ایک درجہ ، جیسے : چاند کا گھر ، نچھتر ، برج
- کشتی یا مکان کی تعداد ظاہر کرنے کا لفظ جو ان کے ساتھ مستعمل ہے ؛ جیسے : ایک منزل کشتی، چار منزل مکان ۔
- وہ جگہ جہاں ڈاک کے گھوڑے بدلے جائیں ، دھاوا
- ۔ خصوصیات یا اوصاف کی بنا پر مقرر کی ہوئی حد۔
- ۔ (ع۔ بالفتح وکسر سوم۔ اُترنے کی جگہ۔ مکان۔ گھر۔ مونث۔ اترنے کی جگہ۔ ٹھہرنے کی جگہ۔ پڑاؤ۔ ؎ ۲۔ ایک دن کا سفر۔ ۳۔مرحلہ۔ اہم کام۔ ؎ ۴۔مکان کا درجہ۔ ہم اوپر کی منزل میں ٹھہرے۔ ۵۔چاند کا گھر۔ ۶۔قرآن شریف کے ساتوں حصہ میں سے ایک حصہ۔ ؎ ۷۔ (کنایۃً) بڑی مسافت۔
- ۔ (فقہ) وہ مکان یا عمارت جو دو تین مکانوں پر مشتمل ہو اس میں باورچی خانہ اور بیت الخلا بھی ہو ، مگر صحن بے چھت نہ ہو اور اصطبل بھی نہ ہو اور اس میں لوگ دن رات بود و باش کریں ، درمیانے درجے کا مکان ۔
- ۔ ا نزال ، اخراجِ منی
- ۔ (ہیئت) دُب اکبر کی دُم کے تین ستارے
- ۔ (تصوف) جائے قیام سالک (یعنی ناسوت ، ملکوت ، جبروت ، لاہوت) ۔
- ۔ (مجازاً) سطر ، لائن ۔
- ۔ شعبہ ۔
اسم، مؤنث
- کٹھن مرحلہ ، سخت منزل ، مشکل دور.
شعر
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
اپنی منزل پہ پہنچنا بھی کھڑے رہنا بھی
کتنا مشکل ہے بڑے ہو کے بڑے رہنا بھی
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
Urdu meaning of manzil
- Roman
- Urdu
- utarne kii jagah, naazil hone ka muqaam ; (majaazan) Thaharne kii jagah, pa.Dhaa.o, marhala
- vo jagah jahaa.n musaafir Thahrte huu.n, musaafirkhaanaa, saraay
- muqaam-e-maqsuud
- marhala, ek din ka safar, vo safar jo ek din me.n ausatan tai kiya jaaye(taqriiban ४८ mel kii musaafat) niiz itnaa faasila
- ghar, maskan, jagah, muqaam
- jis makaan kii chhat par ya gaahe tahaa Khaane me.n duusraa makaan aur phir tiisraa ya is se bhii zyaadaa banaa hu.a ho, is ka har ek darja, maalaa
- Khaandaan, gharaanaa
- kisii kaam ke silsile ka ko.ii nuqta, marhala, mauqaa, aham kaam
- ziinaa, sTej, had
- duur, zamaana
- musaafat, ba.Dii musaafat niiz raasta, raah-e-amal
- quraan majiid ko saat hisso.n me.n taqsiim kiya gayaa hai (taqsiim balihaaz-e-tilaavat) har hissaa ek manzil kahlaataa hai
- kisii sayyaare ke daur ka ek darja, jaise ha chaand ka ghar, nachhattar, buraj
- kshati ya makaan kii taadaad zaahir karne ka lafz jo un ke saath mustaamal hai ; jaise ha ek manzil kashtii, chaar manzil makaan
- vo jagah jahaa.n Daak ke gho.De badle jaa.e.n, dhaava
- ۔ Khusuusiiyaat ya ausaaf kii banaa par muqarrar kii hu.ii had
- ۔ (e। baalaftah vaksar som। utarne kii jagah। makaan। ghar। muannas। utarne kii jagah। Thaharne kii jagah। pa.Dhaa.o। २। ek din ka safar। ३।marhala। aham kaam। ४।makaan ka darja। ham u.upar kii manzil me.n Thahre। ५।chaand ka ghar। ६।quraan shariif ke saato.n hissaa me.n se ek hissaa। ७। (kanaa.en) musaafat।
- ۔ (fiqh) vo makaan ya imaarat jo do tiin makaano.n par mushtamil ho is me.n baavriichiiKhaanaa aur bait-ul-Khalaa bhii ho, magar sahn be chhat na ho aur astabal bhii na ho aur is me.n log din raat buud-o-baash kare.n, daramyaane darje ka makaan
- ۔ e nazaal, iKhraaj-e-manii
- ۔ (haiyat) dub akbar kii dam ke tiin sitaare
- ۔ (tasavvuf) ja-e-qiyaam saalik (yaanii naasuut, malkuut, jabruut, laahuut)
- ۔ (majaazan) satar, laa.iin
- ۔ shobaa
- kaThin marhala, saKht manzil, mushkil duur
English meaning of manzil
Noun, Feminine
- a mansion of the moon
- destination
- house, residence
- day's journey
- stage
- storey of house
- travel resort, inn
Noun, Feminine
- a difficult stage, a predicament
मंज़िल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पड़ाव, गंतव्य स्थान, तल, घर, विश्राम स्थल, ठिकाना
- यात्रा के मार्ग में बीच-बीच में यात्रियों के ठहरने के लिए बने हुए या नियत स्थान। पड़ाव। मुहा०-मंजिल काटना एक पड़ाव से चलकर दूसरे पड़ाव तक का रास्ता पार करना। मंजिल देना = कोई बड़ी या भारी चीज उठाकर ले चलने के समय रास्ते में सुस्ताने के लिए उसे कहीं उतारना या रखना। मंजिल मारना = (क) बहुत दूर से चलकर कहीं पहुँचना। (ख) कोई बहुत बड़ा काम या उसका कोई विशिष्ट अंश पूरा करना।
- वह स्थान जहाँ तक पहुँचना हो। अभीष्ट, उद्दिष्ट या नियत स्थान अथवा स्थिति।
- उतरन की जगह, पड़ाव, जहाँ जाना हो, गंतव्य, एक दिन की मात्रा, मकान का खंड, माला, नक्षत्र, चाँद का घर, लम्बी यात्रा।
- मुकाम; गंतव्य; पड़ाव; यात्रा में ठहरने का स्थान
- मकान का खंड; तल; मरातिब
- मकान; भवन
- एक दिन का सफ़र
- मकान का छत या दरजा।
مَنزِل کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آزادْ وَضْع
جس كی طبیعت اور مزاج میں وارستگی ہو، وہ شخص جس کی طبیت میں آزادی ہو، تكلفات سے دور، آزاد طبع
آزاد كا قَشْقَہ
وہ سیدھی لكیر جو آزاد فقیر اپنے ماتھے پر كھینچتے اور اس كو اللہ كا الف جانتے ہیں، آزاد كا الف
آزادْ مُعاشَرَہ
سماج كا وہ طبقہ جو قدیم رسوم وقیود كا پابند نہ ہو اور جس نے اپنی فلاح وبہبود اور ترقی كے لیے خود اصول وضوابط بنائے ہوں، وہ طبقہ جس نے خلاف عقل و فطرت رسومات كو ختم كر دیا ہو
آزادَہ كیش
جس كا كسی مذہب و مسلک سے تعلق نہ ہو، رسوم و قیود كی پابندی نہ كرنے والا، غیر متعصب، آزاد مشرب
آزادانَہ تِجارَت
وہ تجارت جس میں درآمد روكنے یا ملكی صنعت كو دیگر ممالك كے مقابلے سے محفوظ ركھنے كے لیے محصول نہ لگایا جائے، آزاد تجارت
آزاد تِجارَت
وہ تجارت جس میں درآمد روكنے یا ملكی صنعت كو دیگر ممالك كے مقابلے سے محفوظ ركھنے كے لیے محصول نہ لگایا جائے
آزادْ نَظْم
وہ نظم جس كے مصرعوں میں دریف وقوافی كی پابندی نہ ہو اور جس كے مصرعوں میں اركان كی تعداد عروضی قواعد كے برخلاف مختلف ہو
آزادْ قَلَم
وہ اہل قلم جس كے لكھنے پر كسی قسم كی پابندی عائد نہ ہو، بلا جھجک اور غیر جانبداری سے لكھنے والا
آزادْ مِزاج
تكلفات سے دور، جس كی طبیعت اور فطرت پر كسی قسم كی رسوم ومذہب وغیرہ كی پابندی بوجھ ہو، بے تعصب
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asbaab
अस्बाब
.اَسْباب
causes, motives, means, reasons
[ Doctor Corona ke zamaane mein Corona jaisi khatarnak virus ke asbaab ka pata laga rahe the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aadat
'आदत
.عادَت
habit, treatment, disposition
[ Aadat kisi bhi chiz ki ho usko chhor pana bahut mushkil kaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sat.h
सत्ह
.سَطْح
expanse, platform, surface layer, surface
[ Pani ki satah par banne wali taswir der-paa nahin hoti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tib
तिब
.طِبْ
the science of medicine, medical treatment
[ Tib ke usoolon par chala jaye to sihat barbad nahin hoti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aajiz
'आजिज़
.عاجِز
disappointed, in despair, hopeless
[ Be-rozgari se ajiz ho kar mulk chhor dena bhi achchha nahin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHataa-kaar
ख़ता-कार
.خَطا کار
guilty, wrongdoer, culprit
[ Khatakar ko kabhi na kabhi saza zaroor milti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aabid
'आबिद
.عابِد
godly, pious, devout
[ Dosron ka diya khane wala abid wa zahid ho hi nahin sakta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faaqa-kashii
फ़ाक़ा-कशी
.فاقَہ کَشی
starvation
[ Gharib ki faqa-kashi ek din zaroor rang layegi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qavaaniin
क़वानीन
.قَوانِین
canons, rules, laws, ordinances, statutes
[ Aajkal kuch log sarkari qavanin ki khilaf-varzi khub dhadalle se kar rahe hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
badaulat
बदौलत
.بَدَولَت
by the favour or bounty (of)
[ Shaahid Ahsan ka bahut ehsaanmand hai kyunki Ahsan ki badaulat hi use naukari mili hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (مَنزِل)
مَنزِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔