تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَن مانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَن مانی کے معانیدیکھیے
مَن مانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ضد ، ہٹ ؛ خود مختاری
- معشوقہ ، بیوی
- حسب منشا، اپنے من سے کوئی کام کرنا، اوپری دل سے کرنا، دل کے مطابق خود اختیاری
- شوخی ، چنچلتا ؛ دلی خواہش ، پسند
- من چاہی ، اپنی مرضی کی ، دل پسند ۔
شعر
دشت جنوں کی خاک اڑانے والوں کی ہمت دیکھو
ٹوٹ چکے ہیں اندر سے لیکن من مانی باقی ہے
یہی قطرہ جو دم اپنا دکھانے پر اتر آتے
سمندر ایسی من مانی تجھے کرنے نہیں دیتے
تمہارے دل کی من مانی مری جاں
ہمارے دل نے بھی مانی بہت ہے
English meaning of manmaanii
Noun, Feminine
- heart's desire, self-will, according to one's own desire, what one likes to do
मनमानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मनमाना काम, स्वेच्छाचरिता, वह स्थिति जिसमें बिना औचित्य आदि का विचार किये मनमागे ढंग से काम किया जाय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَن مانی)
مَن مانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔