تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدَح کی خَیر مَنانا" کے متعقلہ نتائج

قَدَح کی خَیر مَنانا

بہتری چاہنا، نفع چاہنا

اَپْنی ہَنْڈیا کی خَیر مَنانا

اپنی ہی بھلائی چاہنا، اپنی چیز بچانے اور محفوظ رکھنے کی فکر کرنا

اَپْنی اَپْنی ہَنڈْیا کی خَیر مَنانا

ہر ایک کو ذاتی نفع نقصان کی فکر ہونا

اَپْنے قَدَح کی خَیر مَنانا

اپنی ہی بھلائی چاہنا، اپنی چیز بچانے اور محفوظ رکھنے کی فکر کرنا

دَم کی خَیر مَنانا

سلامتی ہونا، زندگی چاہنا، عمر میں اضافہ چاہنا

کونے کی خَیر مَنانا

۔(دہلی) گھر کی بھلائی چاہنا۔ ؎

اِکّے دُکّے کی خَیر مَنانا

اکیلے مسافر کو یا رہگیر کو دبادا ، ستانا ، لوٹ لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَح کی خَیر مَنانا کے معانیدیکھیے

قَدَح کی خَیر مَنانا

qadah kii KHair manaanaaक़दह की ख़ैर मनाना

محاورہ

قَدَح کی خَیر مَنانا کے اردو معانی

  • بہتری چاہنا، نفع چاہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدَح کی خَیر مَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدَح کی خَیر مَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words