تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکّھی" کے متعقلہ نتائج

چَنْدر مُکھی

ایک سفید پھول جو رات کو کھلتا ہے اور جس کا رخ چاند کی طرف ہوتا ہے

چَندْر بَدَن چَندْر مُکھی

Beautiful like a moon.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکّھی کے معانیدیکھیے

مَکّھی

makkhiiमक्खी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: حشرات

  • Roman
  • Urdu

مَکّھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے ڈنک کا عام چھوٹا اُڑنے والا کیڑا جو بستیوں میں منڈلاتا اور اپنی بال جیسی ٹانگوں میں مختلف قسم کی متعدی بیماریوں کے جراثیم کو اڑا کر اِدھر سے اُدھر پھیلانے کا سبب بنتا ہے
  • مکھی سے مشابہ ڈنک رکھنے والا ایک حشرہ جو شہد بناتا ہے، شہد کی مکھی، مگس
  • بندوق کی نالی کے سرے پر وہ ابھرا ہوا چھوٹا سا نشان جو صحیح نشانہ لینے کی غرض سے بنایا جاتا ہے ، بندوق کی شس

شعر

Urdu meaning of makkhii

  • Roman
  • Urdu

  • be Dank ka aam chhoTaa u.Dne vaala kii.Daa jo bastiiyo.n me.n manDlaataa aur apnii baal jaisii Taango.n me.n muKhtlif kism kii mutaddii biimaariiyo.n ke jaraasiim ko u.Daa kar udhar se udhar phailaane ka sabab bantaa hai
  • makkhii se mushaabeh Dank rakhne vaala ek hashara jo shahd banaataa hai, shahd kii makkhii, magas
  • banduuq kii naalii ke sire par vo ubhraa hu.a chhoTaa saa nishaan jo sahii nishaanaa lene kii Garaz se banaayaa jaataa hai, banduuq kii shas

English meaning of makkhii

Noun, Feminine

  • fly, house fly
  • honey-bee
  • sight of a gun

मक्खी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मक्षिका, घरों और आसपास के स्थानों पर पाया जाने वाला एक पंखदार कीट; घरेलू मक्खी
  • मधु-मक्खी
  • बंदूक का निशाना लगाने वाला पेंच,

مَکّھی کے مترادفات

مَکّھی سے متعلق دلچسپ معلومات

مکھی یہ لفظ ہمیشہ مؤنث ہے، اس کامذکر کچھ نہیں۔ بچوں کی زبان سے کبھی کبھی ’’مکھا‘‘ بمعنی ’’بڑی مکھی‘‘) سننے میں آیا ہے، لیکن عام زبانوں پر نہیں ہے۔ دیکھئے، ’’تذکیر سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَنْدر مُکھی

ایک سفید پھول جو رات کو کھلتا ہے اور جس کا رخ چاند کی طرف ہوتا ہے

چَندْر بَدَن چَندْر مُکھی

Beautiful like a moon.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone