تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیج کی مَکّھی بھی بُری" کے متعقلہ نتائج

سیج کی مَکّھی بھی بُری

خلوت کے وقت کسی کی مداخلت بُری معلوم ہوتی ہے

سَوگَن چُون کی بھی بُری ہوتی ہے

ساجھی کیسا ہی کمتر ہو دِق کرنے کو کافی ہے ۔

سَوکَن زَہر کی چُھری، ایک بھی بُری

رک : سوکن تو چوُن کی بھی بُری .

مُنہ پَر کی مَکّھی بھی نَہ اُڑانا

بہت آسان کام بھی نہ کرنا ، بہت کاہل اور اپاہج ہونا۔

سَوت چُون کی بھی بُری

سوکن کِتنی ہی حقیر اور کمزور کیوں نہ ہو برداشت نہیں کی جاسکتی یا یہ کہ کبھی نہ کبھی نقصان پہن٘چا ہی دیتی ہے ، (گاہے حریف کے لیے اسی مفہوم میں مُستعمل).

سَوکَن تو چُون کی بھی بُری

سوت چاہے کیسی ہی ناچیر اور کمتر ہو ، بہرحال گوارا نہیں ، نہ جانے کس وقت نقصان پہن٘چا دے ، حریف بہرصورت حریف ہے۔

سَوکَن تو چوُنی کی بھی بُری

سوت چاہے کیسی ہی ناچیر اور کمتر ہو ، بہرحال گوارا نہیں ، نہ جانے کس وقت نقصان پہن٘چا دے ، حریف بہرصورت حریف ہے۔

سانپ کی تو بھاپ بھی بُری

دُشمن گو بہت کمزور ہو پھر بھی بُرا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سیج کی مَکّھی بھی بُری کے معانیدیکھیے

سیج کی مَکّھی بھی بُری

sej kii makkhii bhii buriiसेज की मक्खी भी बुरी

ضرب المثل

سیج کی مَکّھی بھی بُری کے اردو معانی

  • خلوت کے وقت کسی کی مداخلت بُری معلوم ہوتی ہے
  • سوکن چاہے کیسی ہی حقیر ہو پھر بھی بری ہے

सेज की मक्खी भी बुरी के हिंदी अर्थ

  • एकांतवास के समय किसी का हस्तक्षेप बुरा मालूम होता है
  • सौतन चाहे कितनी भी तुच्छ हो फिर भी बुरी है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیج کی مَکّھی بھی بُری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیج کی مَکّھی بھی بُری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words