تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجَل" کے متعقلہ نتائج

مَجَل

(طب) آبلہ ، پھپھولا ؛ گٹا جو کام کرنے کے سبب ہاتھوں میں پڑتا جاتا ہے

مَجَلَّہ

کتابچہ، رسالہ، جریدہ، میگزین

مُجَلّیٰ

جلا کیا ہوا، چمکایا ہوا، صیقل کیا ہوا، صاف و شفاف، روشن، جسے مانجھ کر یا قلعی کر کے چمکدار کیا گیا ہو

مُجَلّا ہونا

صاف و شفاف اور چمک دار ہونا ، واضح ہونا ۔

مُجَلّیٰ ہونا

صاف و شفاف ہو جانا ۔

مَجِلّائِیَہ

رک : مجلائی ابر ۔

مُجَلّیٰ چاوَل

سفید کئے ہوئے چاول ، جلا دیے ہوئے چاول ۔

مَجلِس شِعر

assembly of poetry recital

مَجلِس گاہ

وہ جگہ جہاں مجلس کے لوگ جمع ہوتے ہیں، لوگوں کے جمع ہونے کا مقام، دربار، دیوان عام، ٹاؤن ہال

مَجلِس شُوریٰ

وہ مجلس جس میں انتظام کے متعلق صلاح و مشورہ کیا جائے، ماہرین کی وہ مجلس جو امیرالمومنین یا خلیفۃ المسلیمن کو اہم امور میں مشورہ دیتی تھی، مجلس مشاورت

مَجلِس ہونا

مجلس کرنا (رک) کا لازم ، مجلس منعقد ہونا ، ملاقاتیں ہونا ۔

مَجلِسِ عَمَل

وہ کمیٹی جو عملی اقدامات کرنے کے لیے بنائی جائے

مُجَلاّ

جلا کیا ہوا، چمکایا ہوا، صیقل کیا ہوا، صاف و شفاف، روشن، جسے مانجھ کر یا قلعی کر کے چمکدار کیا گیا ہو

مَجلِس خانَہ

وہ جگہ جہاں مجلس کے لیے لوگ جمع ہوتے ہیں، لوگوں کے جمع ہونے کا مقام، دربار، دیوان عام، ، ٹاؤن ہال

مُجَلِّی

روشن کرنے والا ، صاف کرنے والا ، جلا دینے یا چمکانے والا ۔

مَجلِسِ بَلدِیَہ

میونسپلٹی ، میونسپل کونسل ، انتظام شہر کی مجلس ۔

مَجلِس ہَوائی

ایک تماشے کا نام جس میں پریوں کا اکھاڑا اَدھر میں جمع ہوتا ہے

مَجلِسِ مِلِّیَۂ عالِیَہ

اعلیٰ قومی مجلس

مَجْلِسِ مُقَنَّنَہ

legislature, legislative council or assembly

مَجلِس وَعظ

مذہبی پند و نصائح کی مجلس

مُجَلِّدی

جلد بنانے والا، جلد ساز

مَجلِسِ عام

(قانون) ناٹک سے متعلق ایکٹ یعنی قانون کے مطابق ہر مقام یا احاطہ جس میں عام لوگ روپیہ دے کر تماشہ دیکھنے کو جائیں

مَجْلِس بَرْہَم ہونا

۔صفت۔ہندی میں فرق آنا۔نشست کا انتظام بے قاعدہ ہوجانا۔؎

مَجلِس آراستَہ کَرنا

بزم سجانا ، محفل کا اہتمام کرنا ۔

مَجلِس بَرخاست ہونا

جلسہ ختم ہونا ، محفل کا اختتام کو پہنچنا ۔

مَجلِسِ حِساباتِ عامَّہ

پبلک اداروں کے عام حسابات کی جانچ پڑتال کرنے والی کمیٹی

مُجَلَّل

وہ جس کی تعظیم کی جائے ، محترم ، معزز ، جلال والا ۔

مُجَلَّد

جس کی جلد بندھی ہوئی ہو، جلد سمیت، جلد بندی کیا ہوا، جلد باندھا ہوا، جلد دار

مَجلِسِ عامِلَہ

منتخب ارکان کی جماعت جوعملی طور پر تنظیم کی کارکردگی کی ذمہ دار ہوتی ہے، کسی بڑی تنظیم کے ارکان کی خاص کمیٹی جو تفویض کی ہوئی ذمے داریوں کی انجام دہی کے لیے قائم کی جائے، ورکنگ کمیٹی

مَجْلِس گَرْم ہو جانا

مجلس برپا ہونا

مَجْلِس گَرم ہونا

۔مجس میں رونق آنا۔مجس والوں پر رقت طاری ہونا۔؎

مَجلِسی مَسئَلَہ

معاشرتی مسئلہ ، اجتماعی امر یا بات ۔

مَجلِس

بیٹھنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں آدمیوں کا گروہ جمع ہو، محفل، بزم، نشست، نشست گاہ

مَجلِسی پَہلُو

اجتماعی زندگی کی حیثیت، معاشرتی رخ ۔

مَجلِسِ قائِمَہ

مستقل ذیلی کمیٹی جو اجلاس کے بعد ضروری امور کی انجام دہی کے لیے موجود رہے

مَجلِسِ سَماع

قوالی کی مجلس، محفل ِسماع، ایسی محفل جس میں عارفانہ کلام گایا جائے، قوالی کا انعقاد کیا جائے

مَجلِسِ عَزا

امام حسینؓ کے ذکر فضائل و مصائب کی محفل جو نظم میں ہو یا نثر ہو ، مجلس عزاداری یا غم کی محفل ۔

مَجلِسِ صَحابَہ

صحابہؓ کا اجتماع، صحابیوں ؓ کا مجمع

مَجلِسُ الاَعیان

امرا کی مجلس ، دارالامرا ۔

مَجْلِسِ سائِقَہ

steering committee

مَجلِسِ اَعیان

امرا کی مجلس ، دارالامرا ؛ مجلس الاعیان ۔

مَجْلِسِ شُعْرا

अ. स्त्री. कविगोष्ठी।

مَجلِسِ عَوام

قدیم روما میں اعلیٰ عہدے داروں کا تقرر کرنے والی کمیٹی ۔

مَجْلِسِ قُضاۃ

قاضیوں کی کمیٹی یا جماعت ۔

مُجَلَّدات

نسخے، کتابیں

مَجْلِسِ اَقوامِ مُتَّحِدَہ

United Nations Organization

مَجلِس مَے

convivial meeting of drinkers

مَجلِسی شُعُور

سماجی حالات و مسائل وغیرہ سے واقف ہونا ، آداب معاشرت سے واقفیت ، مجلس کے طریقوں اور تہذیبی رویوں سے آگاہی ۔

مَجلِسِ عالِیَہ

(قانون) ہائی کورٹ ۔

مَجلِسِ عَدالَت

عدل و انصاف کی مجلس، مجمع صداقت

مُجَلِّیّات

(طب) مصفیٰ دوائیں

مَجلِسِ رَس

مجلس میں اُٹھنے بیٹھنے کے آداب اور برتاؤ سے آگاہ ، علم مجلسی سے واقف ۔

مَجلِس مُل

شراب نوشی کی محفل ۔

مَجلِسِ مُذاکَرَہ

تقریب یا اجتماع برائے اظہار خیال ، کسی خاص موضوع پر باہمی گفتگو ۔

مَجلِسِ عَمائِد

قدیم روما میں قوم کے بڑے لوگوں کی مجلس جسے قانون سازی اور فیصلہء خصومات کے بھی اختیارات حاصل تھے اور جو سینٹ (Senate) کہلاتی تھی ۔

مَجلِس مُنتَظِمَہ

انتظام کرنے والی جماعت، مجلس انتظامیہ، مجلس انتظامی

مَجْلِس میں شَرِیک ہونا

join a meeting

مَجلِسِ لَحد

قبر ، مقبرہ

مُجَلّا کاغَذ

روغن چڑھایا ہوا کاغذ

مَجلّائی اَبر

دو کہکشاں جو آسمان کے جنوب میں نظر آتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجَل کے معانیدیکھیے

مَجَل

majalमजल

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مَجَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) آبلہ ، پھپھولا ؛ گٹا جو کام کرنے کے سبب ہاتھوں میں پڑتا جاتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَزَل

بڑے جانور کا اوپر والا ہونٹ

Urdu meaning of majal

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) aabla, phapholaa ; gaTTa jo kaam karne ke sabab haatho.n me.n pa.Dtaa jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجَل

(طب) آبلہ ، پھپھولا ؛ گٹا جو کام کرنے کے سبب ہاتھوں میں پڑتا جاتا ہے

مَجَلَّہ

کتابچہ، رسالہ، جریدہ، میگزین

مُجَلّیٰ

جلا کیا ہوا، چمکایا ہوا، صیقل کیا ہوا، صاف و شفاف، روشن، جسے مانجھ کر یا قلعی کر کے چمکدار کیا گیا ہو

مُجَلّا ہونا

صاف و شفاف اور چمک دار ہونا ، واضح ہونا ۔

مُجَلّیٰ ہونا

صاف و شفاف ہو جانا ۔

مَجِلّائِیَہ

رک : مجلائی ابر ۔

مُجَلّیٰ چاوَل

سفید کئے ہوئے چاول ، جلا دیے ہوئے چاول ۔

مَجلِس شِعر

assembly of poetry recital

مَجلِس گاہ

وہ جگہ جہاں مجلس کے لوگ جمع ہوتے ہیں، لوگوں کے جمع ہونے کا مقام، دربار، دیوان عام، ٹاؤن ہال

مَجلِس شُوریٰ

وہ مجلس جس میں انتظام کے متعلق صلاح و مشورہ کیا جائے، ماہرین کی وہ مجلس جو امیرالمومنین یا خلیفۃ المسلیمن کو اہم امور میں مشورہ دیتی تھی، مجلس مشاورت

مَجلِس ہونا

مجلس کرنا (رک) کا لازم ، مجلس منعقد ہونا ، ملاقاتیں ہونا ۔

مَجلِسِ عَمَل

وہ کمیٹی جو عملی اقدامات کرنے کے لیے بنائی جائے

مُجَلاّ

جلا کیا ہوا، چمکایا ہوا، صیقل کیا ہوا، صاف و شفاف، روشن، جسے مانجھ کر یا قلعی کر کے چمکدار کیا گیا ہو

مَجلِس خانَہ

وہ جگہ جہاں مجلس کے لیے لوگ جمع ہوتے ہیں، لوگوں کے جمع ہونے کا مقام، دربار، دیوان عام، ، ٹاؤن ہال

مُجَلِّی

روشن کرنے والا ، صاف کرنے والا ، جلا دینے یا چمکانے والا ۔

مَجلِسِ بَلدِیَہ

میونسپلٹی ، میونسپل کونسل ، انتظام شہر کی مجلس ۔

مَجلِس ہَوائی

ایک تماشے کا نام جس میں پریوں کا اکھاڑا اَدھر میں جمع ہوتا ہے

مَجلِسِ مِلِّیَۂ عالِیَہ

اعلیٰ قومی مجلس

مَجْلِسِ مُقَنَّنَہ

legislature, legislative council or assembly

مَجلِس وَعظ

مذہبی پند و نصائح کی مجلس

مُجَلِّدی

جلد بنانے والا، جلد ساز

مَجلِسِ عام

(قانون) ناٹک سے متعلق ایکٹ یعنی قانون کے مطابق ہر مقام یا احاطہ جس میں عام لوگ روپیہ دے کر تماشہ دیکھنے کو جائیں

مَجْلِس بَرْہَم ہونا

۔صفت۔ہندی میں فرق آنا۔نشست کا انتظام بے قاعدہ ہوجانا۔؎

مَجلِس آراستَہ کَرنا

بزم سجانا ، محفل کا اہتمام کرنا ۔

مَجلِس بَرخاست ہونا

جلسہ ختم ہونا ، محفل کا اختتام کو پہنچنا ۔

مَجلِسِ حِساباتِ عامَّہ

پبلک اداروں کے عام حسابات کی جانچ پڑتال کرنے والی کمیٹی

مُجَلَّل

وہ جس کی تعظیم کی جائے ، محترم ، معزز ، جلال والا ۔

مُجَلَّد

جس کی جلد بندھی ہوئی ہو، جلد سمیت، جلد بندی کیا ہوا، جلد باندھا ہوا، جلد دار

مَجلِسِ عامِلَہ

منتخب ارکان کی جماعت جوعملی طور پر تنظیم کی کارکردگی کی ذمہ دار ہوتی ہے، کسی بڑی تنظیم کے ارکان کی خاص کمیٹی جو تفویض کی ہوئی ذمے داریوں کی انجام دہی کے لیے قائم کی جائے، ورکنگ کمیٹی

مَجْلِس گَرْم ہو جانا

مجلس برپا ہونا

مَجْلِس گَرم ہونا

۔مجس میں رونق آنا۔مجس والوں پر رقت طاری ہونا۔؎

مَجلِسی مَسئَلَہ

معاشرتی مسئلہ ، اجتماعی امر یا بات ۔

مَجلِس

بیٹھنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں آدمیوں کا گروہ جمع ہو، محفل، بزم، نشست، نشست گاہ

مَجلِسی پَہلُو

اجتماعی زندگی کی حیثیت، معاشرتی رخ ۔

مَجلِسِ قائِمَہ

مستقل ذیلی کمیٹی جو اجلاس کے بعد ضروری امور کی انجام دہی کے لیے موجود رہے

مَجلِسِ سَماع

قوالی کی مجلس، محفل ِسماع، ایسی محفل جس میں عارفانہ کلام گایا جائے، قوالی کا انعقاد کیا جائے

مَجلِسِ عَزا

امام حسینؓ کے ذکر فضائل و مصائب کی محفل جو نظم میں ہو یا نثر ہو ، مجلس عزاداری یا غم کی محفل ۔

مَجلِسِ صَحابَہ

صحابہؓ کا اجتماع، صحابیوں ؓ کا مجمع

مَجلِسُ الاَعیان

امرا کی مجلس ، دارالامرا ۔

مَجْلِسِ سائِقَہ

steering committee

مَجلِسِ اَعیان

امرا کی مجلس ، دارالامرا ؛ مجلس الاعیان ۔

مَجْلِسِ شُعْرا

अ. स्त्री. कविगोष्ठी।

مَجلِسِ عَوام

قدیم روما میں اعلیٰ عہدے داروں کا تقرر کرنے والی کمیٹی ۔

مَجْلِسِ قُضاۃ

قاضیوں کی کمیٹی یا جماعت ۔

مُجَلَّدات

نسخے، کتابیں

مَجْلِسِ اَقوامِ مُتَّحِدَہ

United Nations Organization

مَجلِس مَے

convivial meeting of drinkers

مَجلِسی شُعُور

سماجی حالات و مسائل وغیرہ سے واقف ہونا ، آداب معاشرت سے واقفیت ، مجلس کے طریقوں اور تہذیبی رویوں سے آگاہی ۔

مَجلِسِ عالِیَہ

(قانون) ہائی کورٹ ۔

مَجلِسِ عَدالَت

عدل و انصاف کی مجلس، مجمع صداقت

مُجَلِّیّات

(طب) مصفیٰ دوائیں

مَجلِسِ رَس

مجلس میں اُٹھنے بیٹھنے کے آداب اور برتاؤ سے آگاہ ، علم مجلسی سے واقف ۔

مَجلِس مُل

شراب نوشی کی محفل ۔

مَجلِسِ مُذاکَرَہ

تقریب یا اجتماع برائے اظہار خیال ، کسی خاص موضوع پر باہمی گفتگو ۔

مَجلِسِ عَمائِد

قدیم روما میں قوم کے بڑے لوگوں کی مجلس جسے قانون سازی اور فیصلہء خصومات کے بھی اختیارات حاصل تھے اور جو سینٹ (Senate) کہلاتی تھی ۔

مَجلِس مُنتَظِمَہ

انتظام کرنے والی جماعت، مجلس انتظامیہ، مجلس انتظامی

مَجْلِس میں شَرِیک ہونا

join a meeting

مَجلِسِ لَحد

قبر ، مقبرہ

مُجَلّا کاغَذ

روغن چڑھایا ہوا کاغذ

مَجلّائی اَبر

دو کہکشاں جو آسمان کے جنوب میں نظر آتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone