تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَجلِسِ عامِلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَجلِسِ عامِلَہ کے معانیدیکھیے
مَجلِسِ عامِلَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- منتخب ارکان کی جماعت جوعملی طور پر تنظیم کی کارکردگی کی ذمہ دار ہوتی ہے، کسی بڑی تنظیم کے ارکان کی خاص کمیٹی جو تفویض کی ہوئی ذمے داریوں کی انجام دہی کے لیے قائم کی جائے، ورکنگ کمیٹی
English meaning of majlis-e-'aamila
Noun, Feminine
- working committee
मजलिस-ए-'आमिला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कार्यकारिणी समिति, विषय निर्वाचिनी समिति, निर्वाचित सदस्यों का एक समूह जो किसी संगठन के प्रदर्शन के लिए व्यावहारिक रूप से जिम्मेदार होती है, वर्किंग कमेटी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَجلِسِ عامِلَہ)
مَجلِسِ عامِلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔