تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mailer" کے متعقلہ نتائج
mailer کے لیے اردو الفاظ
mailer کے اردو معانی
اسم
- ڈاک دان
- ڈاک بیجھنے والا
- وہ ڈبا جس میں کوئی چیز رکھ کر ڈاک ڈبہ میں بیجھی جاتی ہے
mailer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- डाक दान
- डाक बीझने वाला
- वो डिब्बा जिस में कोई चीज़ रख कर डाक डिब्बा में बीझी जाती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِیلاد شَرِیف
محفل میلاد، محفل ذکر ولادتِ رسولؐ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی پیدائش کا ذکر مبارکہ
مِیلاد کَروانا
آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر کی محفل برپا کروانا ، میلاد شریف پڑھوانا ۔
مِیلاد نامَہ
میلاد کی کتاب ، وہ کتاب جس میں (عموما ً منظوم) ولادت رسول صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کا بیان ہو ۔
مَلیریائی
ملیریا (بخار) سے منسوب یا متعلق ، ملیریا بخار کا ، جس کے باعث ملیریا پھیل جائے نیز جہاں ملیریا پھیلتا ہو یا پھیلا ہوا ہو (عموما ً علاقہ) ۔
مَولِد
(ولادت، جائے ولادت)۔ مذکر۔ پیدا ہونے کی جگہ، جائے ولادت، وطن، وقت ولادت، وہ کتاب جس میں پیغمبر صاحب کی ولادت کا حال بیان کیا جاتا ہے ۳۔ (کنایۃً) مجلس جس میں حال ولادت پیغمبر صاحب کا بیان کیا جائے۔ ۴۔پیدائش۔ ولادت۔ ؎
maladaptive
ماحول کے ساتھ نا مربوط (فرد یا نوع) جو ناموافقت کے جذباتی ، عملی، جسمانی یا ذہنی ردّعمل سے دوچار ہو۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mailer)
mailer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔