تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mild" کے متعقلہ نتائج
mild کے لیے اردو الفاظ
mild کے اردو معانی
صفت
- نرم
- ملائم
- متعدل
- حلیم
- ہلکا
- دھیما
- مدھم
- کم
- نیک
- تھوڑا
- میٹھا
- نرم دل
- دوسروں کے جذبات کے بارے میں یا ان سے برتاؤ میں نرم
- الفاظ اور اطوار میں ایسی نرمی کا مظاہرہ کرنے والا یا ایسی خصوصیات کا حامل
- جو سخت، غصیلا یا تند نہ ہو
- قوت یا اثر میں نرم یا معتدل
- خوشگوار
- جو سرد، سخت یا انتہائی نہ ہو جیسے ہوا، موسم یا آب و ہوا
- جو شدید یا حادّ نہ ہو جیسے بیماری
- جو سخت، چرپری یا تیز نہ ہو جیسے خوراک یا خوشبو
- درجے، کردار یا شدت میں معتدل
- (برطانوی بولی) جس پر کام کرنے میں آسانی ہو جیسے زمین، پتھر یا لکڑی
mild के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- नर्म
- मुलाइम
- मो'तदिल
- हलीम
- हल्का
- धीमा
- मद्धम
- कम
- नेक
- थोड़ा
- मीठा
- नर्म दिल
- दूसरों के जज़्बात के बारे में या उन से बरताव में नर्म
- अलफ़ाज़ और अतवार में ऐसी नर्मी का मुज़ाहरा करने वाला या ऐसी ख़ुसूसियात का हामिल
- जो सख़्त, ग़ुस्सैला या तुंद न हो
- क़ुव्वत या असर में नर्म या मो'तदिल
- ख़ुशगवार
- जो सर्द, सख़्त या इंतिहाई न हो जैसे हवा, मौसम या आब-ओ-हवा
- जो शदीद या हाद्द न हो जैसे बीमारी
- जो सख़्त, चरपरी या तेज़ न हो जैसे ख़ुराक या ख़ुशबू
- दर्जे, किरदार या शिद्दत में मो'तदिल
- (बर्तानवी बोली) जिस पर काम करने में आसानी हो जैसे ज़मीन, पत्थर या लकड़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَلْدُوغَہ
(طب) سانپ کا ڈسا ہوا ، سانپ کا کاٹا ہوا ، جس کو سانپ کاٹ لے ؛ بچھو کا ڈنک مارا ہوا مریض ۔
مَولِد
(ولادت، جائے ولادت)۔ مذکر۔ پیدا ہونے کی جگہ، جائے ولادت، وطن، وقت ولادت، وہ کتاب جس میں پیغمبر صاحب کی ولادت کا حال بیان کیا جاتا ہے ۳۔ (کنایۃً) مجلس جس میں حال ولادت پیغمبر صاحب کا بیان کیا جائے۔ ۴۔پیدائش۔ ولادت۔ ؎
مَولُود شَرِیف پَڑھنا
آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کا بیان نثر یا نظم میں پڑھنا ، مولود خوانی کرنا ۔
مِیلاد شَرِیف
محفل میلاد، محفل ذکر ولادتِ رسولؐ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی پیدائش کا ذکر مبارکہ
مَولُود شَرِیف
آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر کی محفل یا بیان، میلاد رسول مقبول صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا جلسہ
مِیلاد کَروانا
آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر کی محفل برپا کروانا ، میلاد شریف پڑھوانا ۔
مَولُود آنا
وجود میں آنے کا وقت آنا ، خصوصاً حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا دنیا میں تشریف لانے کا زمانہ یا دن ہونا ۔
مَولُود کَرنا
محفل ِمیلاد منعقد کرنا ، آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر ِمبارک کی محفل یا جلسہ کرنا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mild)
mild
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔