تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلار" کے متعقلہ نتائج

مَلار

برسات کے موسم کا ایک گیت نیز میگھ راگ کی چوتھی راگنی جو ساون بھادوں میں الاپی جاتی ہے

مَلاری

-स्त्री०सं०मल्लारी] बसंत राग की एक रागिनी

مَلارْنا

رک : ملار گانا ، برسات کے گیت گانا ، عیش منانا

مَلارِیا

(طب) رک : ملیریا جو زیادہ مستعمل ہے

مَلار گانا

راگ ملہار الاپنا، برسات کے گیت گانا

مَلار اُڑانا

رک : ملار چھیڑنا ۔

مَلار چھیڑنا

ملار الاپنا ، برسات کے گیت گانا نیز عیش کرنا ، خوشی منانا ۔

مَلاریں گانا

خوشی منانا، عیش اُڑانا، مزے کرنا، آنند کرنا

گَوڑ مَلار

گوڑ اور ملھار کوملا کر بنایا ہوا ایک راگ ، یہ عموماً برسات کے موسم میں رات کے دوسرے پہر گایا جاتا ہے کچھ لوگ اسے ملھار راگ کی راگنی بھی مانتے ہیں

گونڈ مَلار

(موسیقی) کھماچ ٹھاٹھ کا ایک راگ

دیس مَلار

ایک رانگی کا نام .

میگھ مَلار

کافی ٹھاٹھ کا ایک اوڈو (پانچ سروں کا) راگ جو سہ پہر دن اور پچھلی رات کو گایا جاتا ہے

نَٹ مَلار

(موسیقی) کھماچ ٹھاٹھ کی میں ایک راگنی کا نام ۔

مِیاں کی مَلار

(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کا چھ سروں کا راگ جو میاں تان سین کی اختراع مانا گیا ہے اور عموماً برسات کے موسم میں گایا جاتا ہے

رام داسی مَلار

(موسیقی) راگ کی ایک قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلار کے معانیدیکھیے

مَلار

malaarमलार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

مَلار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برسات کے موسم کا ایک گیت نیز میگھ راگ کی چوتھی راگنی جو ساون بھادوں میں الاپی جاتی ہے

شعر

Urdu meaning of malaar

  • Roman
  • Urdu

  • barsaat ke mausam ka ek giit niiz megh raag kii chauthii raaginii jo saa.in bhaado.n me.n alaapii jaatii hai

English meaning of malaar

Noun, Masculine

  • name of a ragini, or musical mode, sung during the rains

मलार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संगीत शास्त्रानुसार एक प्रसिद्ध राग जो वर्षा ऋतु में सायंकाल अथवा रात के समय गाया जाता है
  • एक रागिनी जो बरसात में गायी जाती है

مَلار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلار

برسات کے موسم کا ایک گیت نیز میگھ راگ کی چوتھی راگنی جو ساون بھادوں میں الاپی جاتی ہے

مَلاری

-स्त्री०सं०मल्लारी] बसंत राग की एक रागिनी

مَلارْنا

رک : ملار گانا ، برسات کے گیت گانا ، عیش منانا

مَلارِیا

(طب) رک : ملیریا جو زیادہ مستعمل ہے

مَلار گانا

راگ ملہار الاپنا، برسات کے گیت گانا

مَلار اُڑانا

رک : ملار چھیڑنا ۔

مَلار چھیڑنا

ملار الاپنا ، برسات کے گیت گانا نیز عیش کرنا ، خوشی منانا ۔

مَلاریں گانا

خوشی منانا، عیش اُڑانا، مزے کرنا، آنند کرنا

گَوڑ مَلار

گوڑ اور ملھار کوملا کر بنایا ہوا ایک راگ ، یہ عموماً برسات کے موسم میں رات کے دوسرے پہر گایا جاتا ہے کچھ لوگ اسے ملھار راگ کی راگنی بھی مانتے ہیں

گونڈ مَلار

(موسیقی) کھماچ ٹھاٹھ کا ایک راگ

دیس مَلار

ایک رانگی کا نام .

میگھ مَلار

کافی ٹھاٹھ کا ایک اوڈو (پانچ سروں کا) راگ جو سہ پہر دن اور پچھلی رات کو گایا جاتا ہے

نَٹ مَلار

(موسیقی) کھماچ ٹھاٹھ کی میں ایک راگنی کا نام ۔

مِیاں کی مَلار

(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کا چھ سروں کا راگ جو میاں تان سین کی اختراع مانا گیا ہے اور عموماً برسات کے موسم میں گایا جاتا ہے

رام داسی مَلار

(موسیقی) راگ کی ایک قسم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone