تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیل آنا" کے متعقلہ نتائج

مَیل آنا

کدورت پیدا ہونا ، رنج اور ناراضی ہونا ، تیوری پر بل آنا ۔

مَیل نَہ آنا

ناگوار نہ گزرنا ، دُوبھر نہ ہونا ، بُرا نہ معلوم دینا (یہ محاورہ دل یا آنکھ کے ساتھ آتاہے) ۔

اَبْرُو پر مَیل نَہ آنا

تیوَر پَر مَیل آنا

رک : تیور میلے ہونا.

اَبْرُو پر مَیل آنا

چہرے سے ناگواری کا اظہار ہونا، ناگوار گزرنا

دِل پَر مَیل آنا

افسردہ ہونا ، ناگواری کا احساس ہونا ؛ دوستی میں رخنہ پڑنا ؛ ملال ہونا ؛ تعلقات میں فرق آنا.

دِل میں مَیل آنا

دل میں کدورت پیدا ہونا، ملال ہونا

آنکھ پَر مَیل آنا

تیوری پر بل پڑنا ، ماتھے پر شکن پڑنا (اکثر مجفی حالت میں مستعمل) .

چِتْوَن پَر مَیل آنا

چہرے یا پیشانی سے غم و غصہ طاہر ہونا ، ناگواری ظاہر کرنا ، دل برداشتہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیل آنا کے معانیدیکھیے

مَیل آنا

mail aanaaमैल आना

محاورہ

مَیل آنا کے اردو معانی

  • کدورت پیدا ہونا ، رنج اور ناراضی ہونا ، تیوری پر بل آنا ۔

मैल आना के हिंदी अर्थ

  • कुदूरत पैदा होना, रंज और नाराज़ी होना, तेवरी पर बल आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیل آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیل آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words