تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیوَر پَر مَیل آنا" کے متعقلہ نتائج

تیوَر پَر مَیل آنا

رک : تیور میلے ہونا.

تیوَر پَر مَیل ہونا

رک : تیور میلے ہونا.

تیوَر پَر مَیل ڈالْنا

رک : تیور پر میل آنا جس کا یہ متعدی ہے.

تیوَر پَر مَیل لانا

رک : تیور پر میل آنا جس کا یہ متعدی ہے.

تیوَر پَر مَیل پَڑْنا

رک : تیور میلے ہونا.

تیوَر پَر بَل آنا

ناخوشی ، غصے یا جھنجھلاہٹ کا اظہار ہونا.

دِل پَر مَیل آنا

افسردہ ہونا ، ناگواری کا احساس ہونا ؛ دوستی میں رخنہ پڑنا ؛ ملال ہونا ؛ تعلقات میں فرق آنا.

آنکھ پَر مَیل آنا

تیوری پر بل پڑنا ، ماتھے پر شکن پڑنا (اکثر مجفی حالت میں مستعمل) .

چِتْوَن پَر مَیل آنا

چہرے یا پیشانی سے غم و غصہ طاہر ہونا ، ناگواری ظاہر کرنا ، دل برداشتہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تیوَر پَر مَیل آنا کے معانیدیکھیے

تیوَر پَر مَیل آنا

tevar par mail aanaaतेवर पर मैल आना

تیوَر پَر مَیل آنا کے اردو معانی

  • رک : تیور میلے ہونا.

तेवर पर मैल आना के हिंदी अर्थ

  • रुक : तीव्र मैले होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیوَر پَر مَیل آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیوَر پَر مَیل آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words