تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْوِ تَکَلُّم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْوِ تَکَلُّم کے معانیدیکھیے
مَحْوِ تَکَلُّم کے اردو معانی
فعل متعلق
- مصروفِ گفتگو، کلام کرتے ہوئے، بولتے ہوئے
شعر
دل سے کل محو تکلم تھے تو معلوم ہوا
کوئی کاکل کوئی لب کوئی دہن یاد نہیں
ہمارا عشق بھی حد سے گزرنا چاہتا ہے
کہ دل ہو محو تکلم نظر ملی نہ ملی
میں خود سے محو تکلم تھا بے حجابانہ
مجھے خبر نہ تھی دنیا بھی سن رہی ہوگی
English meaning of mahv-e-takallum
Adverb
- engaged in conversation, speaking
महव-ए-तकल्लुम के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- बात-चीत में व्यस्त, कलाम करते हुए, बोलते हुए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْوِ تَکَلُّم)
مَحْوِ تَکَلُّم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔