تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہتاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہتاب کے معانیدیکھیے
مَہتاب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چاند ، قمر ، ماہ ۔
- ۱۔ رک : ماہ تاب ، چاند ، قمر ۔
- ۲۔ ایک قسم کی آتش بازی ۔
اسم، مؤنث
- ۱۔ چاند کی روشنی ، چاندنی ۔
- ۲۔ آتش بازی کی ایک قسم جس کا شعلہ بالکل سفید براق مہتابی ہوتا ہے ۔
- ۳۔ وہ گول دائرہ جس کے وسط میں فلیتہ لگا کر توپ کو داغتے ہیں ۔
- ۴۔ چاندنی کا پھول نیز اس کا پودا ، گل چاندنی ۔
- ۵۔ گول دائرئے کی شکل میں سفید روشنی کا ایک چراغ (جس میں ہر رنگ کا شیشہ لگا کر روشنی کا رنگ ادلا بدلا جا سکتا ہے) ۔
- ۶۔ (سالوتری) گھوڑے کا ایک رنگ جو طباشیر کے مانند سفید ہوتا ہے ۔
- ۷۔ بایاں نتھنا ۔
صفت
- روشن(اندھیری کے مقابل) ۔
شعر
عاشقی میں میرؔ جیسے خواب مت دیکھا کرو
باؤلے ہو جاؤ گے مہتاب مت دیکھا کرو
ہر ایک رات کو مہتاب دیکھنے کے لیے
میں جاگتا ہوں ترا خواب دیکھنے کے لیے
گل ہو مہتاب ہو آئینہ ہو خورشید ہو میر
اپنا محبوب وہی ہے جو ادا رکھتا ہو
English meaning of mahtaab
महताब के हिंदी अर्थ
مَہتاب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہتاب)
مَہتاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔