تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحرَمِ اَسرار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحرَمِ اَسرار کے معانیدیکھیے
مَحرَمِ اَسرار کے اردو معانی
صفت
- بھید جاننے والا، راز دار دوست، دلی دوست، راز داں، ہم راز
شعر
اب بھی جو لوگ سر دار نظر آتے ہیں
کچھ وہی محرم اسرار نظر آتے ہیں
کافر ہوں جو محرم پہ بھی ہاتھ اس کے لگا ہو
مشہور غلط محرم اسرار ہوئے ہم
English meaning of mahram-e-asraar
Adjective
- one who knows or is entrusted with a secret, privy to a secret, confidential person, intimate friend, a confidant
महरम-ए-असरार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भेद जानने वाला, राज़दार दोस्त, घनिष्ट मित्र, भेदी
مَحرَمِ اَسرار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحرَمِ اَسرار)
مَحرَمِ اَسرار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔