تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحدُود" کے متعقلہ نتائج

حَرام زادَہ

جو بغیر نکاح کے پیدا ہوا ہو، والدالزنا، بدذات، شریر

حَرام زادَگی

حَرام زادے حَلال زادے والی

شریر اور نیک کا قصہ ، اس کہاوت سے ایک کہانی وابستہ ہے شریر النفس آقا نیک خادم کا ناک میں دم کرنتا ہے اور شریر خادم آقا کو ناک چنے چبوا دیتا ہے ایسے موقع پر بولتے ہین جب کوئی کسی کے ساتھ بہت خبائت برتے یا بہت ستائے

حَرام زادے کی رَسّی دَراز ہے

شریر مدّت تک جیتا ہے اور اسے چھوٹ ملتی رہتی ہے

حَرام زادی

حرام زادہ کی تانیث، حرام بچی، جو بغیر نکاح کے پیدا ہوئی ہو، بری، بد ذات

غَرِیب حَرام زادَہ

وہ شخص جس کی صورت تو مسکینوں کی سی ہو اور افعال بدذاتوں کے سے ، مسمسی صورت کا آدمی ، گربۂ مسکین .

حِرماں زَدَہ

باپ نَہ دادے سات پُسْت حَرام زادے

کمینہ بہت غرور کرے تو کہتے ہیں کہ اپنی اصل دیکھ

سَچ ہے حَرامْ زادے کی رَسّی دَراز ہے

بُرا آدمی کچھ زیادہ ہی دن زندہ رہتا ہے

کوتَہ گَرْدَن تَن٘گ پیشانی حَرامْ زادے کی یَہی نِشَانی

چھوٹی گردن اور چھوٹی پیشانی والا، علم قیافہ کی رو سے ایسا شخص بڑا شریر اور مُفسد ہوتاہے، شریر، فسادی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحدُود کے معانیدیکھیے

مَحدُود

mahduudमहदूद

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: اخبار شاعری نباتیات

اشتقاق: حَدَّ

مَحدُود کے اردو معانی

صفت

  • رکا ہوا، حد بندی کیا گیا، احاطہ کیا گیا

    مثال - اس کے ارمان اس کی محدود آمدنی سے کہیں بڑھ کر تھے۔

  • (مجازاً) محصور، مقید، گھرا ہوا، پابند
  • مقرر کردہ، مقررہ، معینہ
  • جدا کیا ہوا، ختم کیا ہوا
  • (نباتات) ایک مستقل تعداد (جو بیس سے زیادہ نہ ہو) رکھنے والے زرریشوں سے متعلق یا منسوب
  • (شاعری) وہ قصیدہ جس میں تمہید کے بغیر مدح شروع ہو جائے

شعر

English meaning of mahduud

Adjective

  • bounded, limited, finite, definite, terminated, separated, defined
  • restricted
  • to define the limits (of), to define

महदूद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रुका हुआ, घेराबंदी किया हुआ, घिरा हुआ

    उदाहरण - उसके अरमान उसकी महदूद आमदनी से कही बढ़ कर थे

  • (लाक्षणिक) जिसकी सीमा बाँध दी गई हो, सीमाबद्ध, सीमित, परिमित
  • जिसकी ठीक से व्याख्या कर दी गई हो
  • निश्चित, नियत
  • अलग किया हुआ, समाप्त किया हुआ
  • (वनस्पति) एक स्थाई संख्या (जो बीस से अधिक न हो) प्रजनन अंग से संबंधित
  • (कविता) वह क़सीदा जिसमें बिना किसी प्रस्तावना के स्तुति शुरू कर दी जाए

مَحدُود کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحدُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحدُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone