تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحبُوبِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحبُوبِیَت کے معانیدیکھیے
مَحبُوبِیَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- محبت، محبوب ہونے کی کیفیت، معشوق ہونا، پیارا پن
شعر
کوئی تو دیکھے یہ محبوبیت کی منزل بھی
جمال کون و مکاں نذر خد و خال ہوئے
محبوبیت وفا کی حقیقت ہے دوستو
دنیا جھکی ہوئی ہے محبت کے سامنے
English meaning of mahbuubiyat
Noun, Feminine
- lovability, being a beloved
مَحبُوبِیَت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحبُوبِیَت)
مَحبُوبِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔