تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہ دو ہَفتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہ دو ہَفتَہ کے معانیدیکھیے
مَہ دو ہَفتَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ماہ دو ہفتہ، چودھویں کا چاند، پورا چاند
شعر
یہ مہ دو ہفتہ کی چاندنی میں دل شکستہ کی حسرتیں
کبھی میرے دل ہی سے پوچھ لو جو تمہارے دل کو پتا نہیں
رخ منور پہ در حقیقت مثال ایسی نقاب کی ہے
مہ دو ہفتہ کے روئے روشن پہ جیسے چادر سحاب کی ہے
مہ دو ہفتہ بھی ہوتا تو لطف تھا آتشؔ
اکیلے پی کے شراب دو سالہ کیا کرتا
English meaning of mah-e-do-hafta
Noun, Masculine
- complete moon, beautiful
मह-ए-दो-हफ़्ता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चौधवीं का चांद, पूरा चांद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہ دو ہَفتَہ)
مَہ دو ہَفتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔