تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَغْفُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْفُور کے معانیدیکھیے
مَغْفُور کے اردو معانی
صفت
- جو بخش دیا جائے، جس کی مغفرت ہو گئی ہو، مغفرت کیا گیا
- (مجازا) جنتی، بہشتی، مرحوم، مرحومہ
- (احتراما) متوفی، فوت شدہ (علاوہ انسان کے اور چیزوں کے واسطے بھی کہتے ہیں)
- بخشا ہوا، معاف کیا ہوا، (گناہ تقصیر وغیرہ)
شعر
کیوں محو سر پندار ہوا اے مشت خاک ہے نقش فنا
دنیا میں کہاں ہے رنگ بقا جمشید نہیں مغفور نہیں
تھے تو مقہور ہونے کے لائق
بارے مغفور کر دیا ہم کو
مجھے یاد آ رہی ہے مصحفیؔ کی
غضب تھے میرؔ بھی مغفور بابا
मग़्फ़ूर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका मोक्ष हो गया हो, जो मोक्ष को प्राप्त हो गया हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَغْفُور)
مَغْفُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔