زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

اشتقاق

’’غَفَرَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِسْتِغْفار

طلب مغفرت، توبہ، گناہوں کی معافی کے لیے دعا کرنا، بخشش طلب کرنا

غافِر

گناہ بخشنے والا، مغفرت کرنے والا، درگزر کرنے والا

غفر

 

غَفْر

برج میزان میںتین چھوٹے ستاروں کا نام جو چان کی ایک منزل ہیں.

غُفْران

بخشش، آمرزش، مغفرت، عفو، معافی

غَفّار

بہت معاف کرنے والا، بڑا بخشنے والا، بہت مہربان

غَفّاری

غفّارکا اسمِ کیفیت، بخشنا، گناہ معاف کرنا

غَفُور

خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

غَفِیر

خطا معاف کرنا، بخشنا

فَغْفُور

چین کے قدیم بادشاہوں کا لقب

مُسْتَغْفِر

گناہوں کی بخشش کی طلب کرنے والا، معافی مانگنے والا، مغفرت چاہنے والا، استغفار کرنے والا، بخشش چاہنے والا

مِغْفَر

جنگ میں سر پر پہننے کا لوہے یا فولاد کا بنا ہوا ٹوپ، خود کے اندر کی جالی یا زنجیروں کی تہ، خود آہنی، زرہ

مَغْفِرَت

آخرت کی نجات یا بخشش، عفو تقصیر یا خطا کی معافی، گناہ کی بخشش، نجات، چھٹکارا، رہائی، (عموماً خدائے تعالیٰ کی طرف سے)

مَغْفُور

(مجازا) جنتی، بہشتی، مرحوم، مرحومہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone