تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفرُوق" کے متعقلہ نتائج

مَفرُوق

فرق کیا گیا، خارج کیا ہوا، جدا کیا ہوا، منتشر، منقسم

مَفرُوق مِنْہُ

وہ جو کسی سے تفریق کیا گیا ہو

مَفرُوقی

(عروض) وہ ہفت حرفی رکن (مثلاً مس تفع لن) جس میں دو سبب خفیف کے درمیان ایک وتد مفروق آیا ہو ۔

نا مَفرُوق

جو مفروق نہ ہو ، جس میں فرق نہ کیا گیا ہو ، مبہم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفرُوق کے معانیدیکھیے

مَفرُوق

mafruuqमफ़रूक़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: عروض کنایۃً

اشتقاق: فَرَقَ

مَفرُوق کے اردو معانی

صفت

  • فرق کیا گیا، خارج کیا ہوا، جدا کیا ہوا، منتشر، منقسم

اسم، عددی

  • وہ عدد جسے کسی عدد میں سے خارج یا منہا کیا جائے، وہ عدد جو مفروق منہ سے تفریق کیا گیا ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mafruuq

Adjective

Noun, Numeral

  • subtracted

मफ़रूक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अंतर किया हुआ, खारिज किया हुआ, जुदा किया हुआ, विभाजित

संज्ञा, संख्यात्मक

  • एक संख्या जिसे किसी संख्या से घटाया जाता है, वह संख्या जो अंतर से घटाई गई हो

مَفرُوق کے متضادات

مَفرُوق کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفرُوق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفرُوق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words