تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَدفَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَدفَن کے معانیدیکھیے
مَدفَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ گڈھا جس میں مردہ دفن کیاجائے، دفن کی جگہ، قبر، گور، مقبرہ، مزار
شعر
جو پوچھا منہ دکھانے آپ کب چلمن سے نکلیں گے
تو بولے آپ جس دن حشر میں مدفن سے نکلیں گے
ہزاروں حسن والے اس زمیں میں دفن ہیں مضطرؔ
قیامت ہوگی جب یہ سب کے سب مدفن سے نکلیں گے
ملا کر خاک میں بھی ہائے شرم ان کی نہیں جاتی
نگہ نیچی کئے وہ سامنے مدفن کے بیٹھے ہیں
मदफ़न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क़ब्रिस्तान, मज़ार, मक़बरा, समाधि, क़ब्र, वह स्थान जहाँ मुरदे गाड़े जाते हैं, दफ़्न होने का स्थल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَدفَن)
مَدفَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔