تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارْواڑ" کے متعقلہ نتائج

مارْواڑ

میواڑ اور اس کے آس پاس کے متعدد ریاستیں جو اب راجستھان کے نام سے جانا جاتا ہے

مارْواڑی

مارواڑ (رک) کی طرف منسوب ، مارواڑ کے رہنے والے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مارْواڑ کے معانیدیکھیے

مارْواڑ

maarvaa.Dमारवाड़

نیز - ماڑْواڑ

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

مارْواڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میواڑ اور اس کے آس پاس کے متعدد ریاستیں جو اب راجستھان کے نام سے جانا جاتا ہے
  • (بھارت میں) ایک علاقے کا نام جو گجرات کے شمال اور جے نگر کے مغرب میں واقع ہے
  • کبوتر کی ایک قسم جس کا سر چھوٹا ، چونچ خورد ، قد بڑا ، دُم گھسر اور لانبی ہوتی ہے

    مثال - نسادرہ سفید اور سیاہ اور ہرہ اور سبزہ امیریا اور ماڑواڑ ہوتا ہے . (۱۸۸۳ ، صید گاہِ شوکتی ، ۲۱۵)

English meaning of maarvaa.D

Noun, Masculine

  • Marwar, surrounding provinces of Mewar that is now known as Rajasthan

मारवाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मेवाड़ और उसके आस-पास के अनेक प्रदेश जो अब राजस्थान के रूप में परिणत हो गये हैं।
  • (भारत में) गुजरात के उत्तर में और जयनगर के पश्चिम में स्थित एक क्षेत्र का नाम
  • एक प्रकार का कबूतर जिसका छोटा सिर, छोटी चोंच, बड़ा क़द, भट्ठा पूंछ और लंबी होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارْواڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارْواڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone