تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارتا" کے متعقلہ نتائج

وارتا

۱۔ رہنا ، ٹھہرنا ، ہونا.

وارتا ہونا

بات چیت ہونا، گفتگو ہونا

وارْتا کَرنا

بات چیت کرنا ، گفتگو کرنا

وارتالاپ

بات چیت، گفتگو

کَتھا وارْتا

اساطیری یا مذہبی قصوں کے حوالے سے گفتگو

بُھوت وارْتا

ماضی کے بارے میں گفتگو .

اردو، انگلش اور ہندی میں وارتا کے معانیدیکھیے

وارتا

vaartaaवार्ता

اصل: سنسکرت

وزن : 212

وارتا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ رہنا ، ٹھہرنا ، ہونا.
  • ۲۔ کام ، پیشہ ؛ کاروبار ، تجارت ، روزگار
  • ۳۔ زراعت ؛ حالات ؛ خبریں ، اطلاع ؛ افواہ
  • ۴۔ لفظ ، گفتگو ؛ بات چیت .

English meaning of vaartaa

Noun, Feminine

वार्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

وارتا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone