تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْرِفَت" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِوا

کسی کام کوعارضی طور پر روک دینے کا عمل، ملتوی کرنا، کام میں دیریا تاخیر کرنا

اِلْتِوائی

التوا (رک) سے منسوب و متعلق.

اِلْتَوامیں پَڑنا

ملتوی ہوجانا.

illative

نتیجہ، حاصل بتانے والے(الفاظ) م: لہٰذا، چنانچہ۔.

اِلْتَواءُ الْعُنُق

(طب) گردن میں بل پڑجانا ، اکڑ جانا

اِلْتَواءُ الْاَمعْا

(طب) آنتوں میں بل پڑجانا ، انتڑیوں کا مڑجانا

مَعْرَضِ اِلْتِوا

قابِلِ اِلْتِوا

حُکْمِ اِلْتِوا

تَحْرِیکِ اِلْتِوا

کسی ملکی و قومی کام وغیرہ کو کسی مجلس یا اسمبلی وغیرہ میں ملتوی کرنے کی تجویز

حَیِّزِ اِلتِوا میں پَڑْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حَیِّزِ اِلتِوا میں رَہْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حِیطَۂ اِلْتِوا میں لانا

ملتوی کرنا ، پس پُشت ڈالنا ، کسی کام کو ادھورا چھوڑ دینا.

مَعْرِضِ اِلتَوا میں پَڑنا

رکا رہنا، ملتوی ہونا، اٹکا رہنا

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ڈالنا

کسی کام کو اٹکانا ، روکنا ، ملتوی کرنا ۔

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ہونا

ملتوی ہونا ، التوا میں رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْرِفَت کے معانیدیکھیے

مَعْرِفَت

maa'rifatमा'रिफ़त

نیز - مَعْرِفَۃ

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: طبعی طب تصوف طبیعیات

اشتقاق: عَرَفَ

مَعْرِفَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شناخت، پہچان

    مثال - علم دین سے سے پہلے انسان کو خالق کائنات کی معرفت عطا کرتا ہے۔

  • (مجازاً) جان پہچان، آشنائی، تعارف
  • علم الٰہی، قانون قدرت یا فطرتی اشیا سے واقفیت، خدا شناسی، وسیلہ سے، ادراک حقیقت اولیٰ
  • (تصوف) ذات کو ذات اور صفات کو صفات پھر ذات کو صفات کے ساتھ اور صفات کو ذات کے ساتھ پہچاننا

    مثال - بعض کہتے ہیں فنا درمیانی منزل ہے اس سے آگے بڑھ کر معرفت حاصل ہوتی ہے۔

  • (طبیعیات) جزئیات کا ادراک، فکر و تدبر سے کسی چیز تک پہنچنا
  • مہارت، استادی
  • ہنرمندی
  • توسط، وسیلہ، ذریعہ، سبب
  • وہ کلام جس میں عرفان کے مضامین ہوں، وہ کلام جس میں معرفت الٰہی کا اظہار ہوا ہو
  • علم، سائنس

فعل متعلق

  • ذریعہ سے، وسیلہ سے، بتوسل، بوساطت، ہاتھ سے

English meaning of maa'rifat

Noun, Feminine

  • cognition, realization, perception, decencies, knowledge, mystic knowledge, knowledge of God

Adverb

  • through the medium of, through, by the hands of, by, in charge of, to the care of

मा'रिफ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पहचान, शनाख़्त

    उदाहरण - इल्म-ए-दीन (धर्मशास्त्र) सब से पहले इंसान को ख़ालिक़-ए-काएनात (ईश्वर) का मारिफ़त (पहचान) अता करता है।

  • (लाक्षणिक) जान-पहचान, परिचित होने की अवस्था, परिचय
  • ऐसा ज्ञान जिसमे ईश्वरीय गुणों को जानने से संबंधित चर्चा हो, प्रकृति-विधान या प्राकृतिक वस्तुओं से परिचय, ब्रह्मज्ञान, परम सत्य का बोध
  • (सूफ़ीवाद) स्वयं को स्वयं एवं गुण को गुण फिर स्वयं को गुणों के संग एवं गुणों को स्वयं के संग पहचानना

    उदाहरण - बाज़ (कुछ लोग) कहते हैं कि फना (आत्मा का प्रमात्मा में लीन होना) दरमियानी मंज़िल है उससे आगे बढ़कर मा'रिफ़त होसिल होती है।

  • (भौतिक विज्ञान) किसी बात के समस्त बिंदुओं का ज्ञान, चिंतन एनं मनन में लीन होकर किसी वस्तु तक पहुँचना
  • कौशल, उस्तादी
  • कुशलता, कारीगरी
  • माध्यम, वसीला, ज़रीया, कारण
  • वह महाकाव्य जिसमें ब्रह्मज्ञान के विषय हों, वह महाकाव्य जिसमें ब्रह्मज्ञान की स्पष्टता हुई हो
  • इल्म, साइंस

क्रिया-विशेषण

  • के द्वारा, वसीले से, माध्यम से, मध्यस्थता के साथ, हाथ से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْرِفَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْرِفَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone