تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْرَکَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَرْب

فرار ، گریز

ہَرْبی

(طب) ایک ہندوستانی درخت کی جڑ جو دو قسم کی ہوتی ہے ایک سیاہی مائل دوسری سفید اور لمبی

ہَربے جَربے

بار بار (رک : حربے ضربے جو درست املا ہے) ۔

ہربھجن

وشنو جی کی پوجا، وشنو کی عبادت

ہَربوم

افراتفری، بدانتظامی

ہَربھوگ

رک : ہر بونگ ؛ افراتفری

ہَربھوم

رک : ہربونگ ؛ افراتفری

ہَربَرا

(کاشت کاری) ایک اناج جس سے دال اور بیسن بناتے ہیں ، چنا

ہَربالا

۔(ھ) صفت۔ مذکر۱۔ (عم ۔ہندو) سرسبز۔ شاداب۲۔(عو) نوجوان خوبصورت۔

ہَربابی

مختلف علوم و فنون کا ماہر، ہر فن سے واقف، سب کاروبار جاننے والا، ہرکام میں دخل رکھنے والا، ہمہ دان، مرد پختہ کار، تجربہ کار، ہوشیار

ہَربَھری

رک : ہر بھرا جس کی یہ تانیث ہے

ہَربَھرا

ایک اناج جس سے دال اور بیسن بناتے ہیں ، چنا

ہَرِبَھکتِ

وشنو کا پجاری

ہَربونگ ہونا

بدنظمی ہونا ، بدانتظامی ہونا ، افراتفری ہونا

ہَربونگ پَڑنا

بدنظمی ہونا ، ہنگامہ ہونا ؛ شور شرابا ہونا .

ہَربونگ مَچْنا

شور مچنا، ہنگامہ برپا ہونا، کہرام مچنا، لوٹ مچنا

ہَربھونگ

رک : ہربونگ

ہَرِ بول

(ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق) خدا کا نام لے (جب کوئی مرنے لگے تو اسے کہتے ہیں)

ہَربونگ مَچانا

شور مچانا، ہنگامہ برپا کرنا، لوٹ مچادینا

ہَر بَرَس

ہر سال ، سال بہ سال ۔

ہَربَڑی

۔ افراتفری ، ہلچل ۔

ہَربَراہَٹ

رک : ہڑبڑاہٹ ۔

ہَر بونگ

شورش ، ہنگامہ ، افراتفری ، شور شرابا ، ہڑبونگ (ہربونگ نامی ایک احمق راجا کے نام پر جو بدانتظامی کے لیے مشہور تھا اور جس کا علاقہ ا لہٰ آباد کے قریب تھا جسے ہربونگ پور بھی کہتے تھے)

ہَر بار

باربار، ہردفعہ، گھڑی گھڑی، آئے دن، ہمیشہ، مسلسل

ہَر باب

ہر دروازہ ؛ ہر صورت ، ہر طرح ؛ ہر معاملہ ، ہر مضمون ، تمام فنون

ہَرِ بَھگَت

وشنو کی پرستش کرنے والا ، پجاری

ہر بھرے رہو

کامیاب اور با مراد رہو، دولت مند اور با اولاد رہو

ہَر باری

بار بار ، ہر بار ۔

ہَر بابُو

رک : ہر بابی

ہَرِ بول ہَر

(ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق) خدا کا نام لے ، یہ نہیں ہوسکتا جو تو کہتا ہے

ہَر بابَن

(عو) بہت زیادہ چالاک ، شوخ ، بہت چلتی ہوئی (رک : ہر (۱) مع تحتی الفاظ)

ہَر بولنا

(of a Hindu) die, pass away

ہَرِ بَھجنا

وشن جی کی پوجا کرنا ، وشنو کا بھجن کرنا ، (ہندوؤں کے) خدا کا نام لینا ، مالا جپنا ۔

ہَرِ بَھج ہَر بَھج

بھگوان کی پوجا کر ۔

ہَر بابی ہونا

ہر در پر جانا نیز ہر ایک فن میں ماہر ہونا ، ہر ایک کام میں استاد ہونا

ہَر بَہارے را

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر بہار کو خزاں ہوتی ہے ؛ ہر کمال کو زوال ہوتا ہے

ہِر بِر نَہ جاننا

دو چیزوں میں فرق نہ کر سکنا ، قوتِ تمیز سے محروم ہونا

ہَر بار گُڑ مِیٹھا

اچھی چیز بہرحال اچھی ہوتی ہے (ہر دفعہ فائدہ ڈھونڈنے والے کی نسبت کہتے ہیں)

ہَر بَہارے را خِزاں

فارسی کہاوت ہر بہارے را خزانے کی اُردو میں مستعمل شکل

ہَر بِیشَہ گُماں مَبَر کہ خالی سَت، شایَد کَہ پِلَنگ خُفتَہ باشَد

(شیخ سعدی کا شعر اُردو میں بطور کہاوت مستعمل) ہر جنگل کو خالی مت سمجھو شاید اس میں چیتا سویا ہو ؛ مراد : آدمی کو ہر جگہ ہوشیار رہنا چاہیے ، خطرے کی طرف سے چوکنا رہنا چاہیے ؛ کسی شخص کو ناکارہ نہیں سمجھنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْرَکَہ کے معانیدیکھیے

مَعْرَکَہ

maa'rakaमा'रका

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: معرکے

موضوعات: پیشہ

اشتقاق: عَرَكَ

  • Roman
  • Urdu

مَعْرَکَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں لوگ اکٹھے ہوں
  • (مجازاً) ہجوم، بھیڑ، انبوہ خلایق
  • میدان جنگ، رزم گاہ، لڑائی کی جگہ
  • میدان
  • دنگل، اکھاڑا (پیشہ ور تیغ زنوں یا انعام کے لیے لڑنے والوں کا)
  • لڑائی، جنگ، جدل، مجادلہ
  • نزاع، جھگڑا، قضیہ، تنازعہ اختلاف
  • مقابلہ، نزاع کا فیصلہ کرنے کے لیے دو اشخاص یا فریقین کی لڑائی (عموماً تلوار، پستول وغیرہ سے)
  • ایک قسم کی کشتی، داؤں پیچ کا ایک مقابلہ، پہلوانی
  • مقابلہ (انتخاب وغیرہ کے لیے)
  • مہم
  • بحث، مباحثہ
  • کارنامہ
  • کامیابی، فتح
  • ہنگامہ، آشوب

Urdu meaning of maa'raka

  • Roman
  • Urdu

  • vo jagah jahaa.n log ikaTThe huu.n
  • (majaazan) hujuum, bhii.D, amboh Khalaa yak
  • maidaan-e-jang, razm gaah, la.Daa.ii kii jagah
  • la.Daa.ii, jang, jadal, mujaadilaa
  • nazaaa, jhag.Daa, qaziiyaa, tanaazaa iKhatilaaf
  • muqaabala, nazaaa ka faisla karne ke li.e do ashKhaas ya fariiqain kii la.Daa.ii (umuuman talvaar, pistaul vaGaira se
  • ek kism kii kshati, daanv pech ka ek muqaabala, pahalvaanii, dangal, ukhaa.Daa (peshaavar teG zano.n ya inaam ke li.e la.Dne vaalo.n ka
  • muqaabala (intiKhaab vaGaira ke li.e
  • muhim
  • behas, mubaahisa
  • kaarnaamaa, kaamyaabii, fatah
  • hangaamaa, aashuub

English meaning of maa'raka

Noun, Masculine

  • place or scene of battle or fight, field of battle, battle-ground, an amphitheatre (for gladiators or prize-fighters), strife, fight

मा'रका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थान जहाँ लोग इकट्ठे हों
  • (लाक्षणिक) हुजूम, भीड़, साधारण जनता की भीड़
  • कुरुक्षेत्र, युद्ध का मैदान, रणभूमि, लड़ाई का स्थान, युद्ध स्थल
  • क्षेत्र, मैदान
  • दंगल, अखाड़ा (तलवार-बाज़ी का व्यवसाय करने वालों या इनाम के लिए लड़ने वालों का)
  • लड़ाई, जंग
  • विवाद, झगड़ा, बखेड़ा, असहमति का विवाद
  • प्रतिस्पर्धा, किसी विवाद को सुलझाने के लिए दो व्यक्तियों या पक्षों के बीच लड़ाई (सामान्यतया तलवार, पिस्तौल आदि से)
  • एक प्रकार की कुश्ती, दाँव पेच का एक मुक़ाबला, पहलवानी
  • मुक़ाबला (चुनाव आदि के लिए)
  • मुहिम, जोखिम भरा काम, अभियान, आंदोलन, संग्राम
  • वाद-विवाद, बहस
  • कारनामा
  • कामयाबी, फ़तह
  • धूम-धाम, हंगामा
  • संकट, विपत्ति, मुसीबत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرْب

فرار ، گریز

ہَرْبی

(طب) ایک ہندوستانی درخت کی جڑ جو دو قسم کی ہوتی ہے ایک سیاہی مائل دوسری سفید اور لمبی

ہَربے جَربے

بار بار (رک : حربے ضربے جو درست املا ہے) ۔

ہربھجن

وشنو جی کی پوجا، وشنو کی عبادت

ہَربوم

افراتفری، بدانتظامی

ہَربھوگ

رک : ہر بونگ ؛ افراتفری

ہَربھوم

رک : ہربونگ ؛ افراتفری

ہَربَرا

(کاشت کاری) ایک اناج جس سے دال اور بیسن بناتے ہیں ، چنا

ہَربالا

۔(ھ) صفت۔ مذکر۱۔ (عم ۔ہندو) سرسبز۔ شاداب۲۔(عو) نوجوان خوبصورت۔

ہَربابی

مختلف علوم و فنون کا ماہر، ہر فن سے واقف، سب کاروبار جاننے والا، ہرکام میں دخل رکھنے والا، ہمہ دان، مرد پختہ کار، تجربہ کار، ہوشیار

ہَربَھری

رک : ہر بھرا جس کی یہ تانیث ہے

ہَربَھرا

ایک اناج جس سے دال اور بیسن بناتے ہیں ، چنا

ہَرِبَھکتِ

وشنو کا پجاری

ہَربونگ ہونا

بدنظمی ہونا ، بدانتظامی ہونا ، افراتفری ہونا

ہَربونگ پَڑنا

بدنظمی ہونا ، ہنگامہ ہونا ؛ شور شرابا ہونا .

ہَربونگ مَچْنا

شور مچنا، ہنگامہ برپا ہونا، کہرام مچنا، لوٹ مچنا

ہَربھونگ

رک : ہربونگ

ہَرِ بول

(ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق) خدا کا نام لے (جب کوئی مرنے لگے تو اسے کہتے ہیں)

ہَربونگ مَچانا

شور مچانا، ہنگامہ برپا کرنا، لوٹ مچادینا

ہَر بَرَس

ہر سال ، سال بہ سال ۔

ہَربَڑی

۔ افراتفری ، ہلچل ۔

ہَربَراہَٹ

رک : ہڑبڑاہٹ ۔

ہَر بونگ

شورش ، ہنگامہ ، افراتفری ، شور شرابا ، ہڑبونگ (ہربونگ نامی ایک احمق راجا کے نام پر جو بدانتظامی کے لیے مشہور تھا اور جس کا علاقہ ا لہٰ آباد کے قریب تھا جسے ہربونگ پور بھی کہتے تھے)

ہَر بار

باربار، ہردفعہ، گھڑی گھڑی، آئے دن، ہمیشہ، مسلسل

ہَر باب

ہر دروازہ ؛ ہر صورت ، ہر طرح ؛ ہر معاملہ ، ہر مضمون ، تمام فنون

ہَرِ بَھگَت

وشنو کی پرستش کرنے والا ، پجاری

ہر بھرے رہو

کامیاب اور با مراد رہو، دولت مند اور با اولاد رہو

ہَر باری

بار بار ، ہر بار ۔

ہَر بابُو

رک : ہر بابی

ہَرِ بول ہَر

(ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق) خدا کا نام لے ، یہ نہیں ہوسکتا جو تو کہتا ہے

ہَر بابَن

(عو) بہت زیادہ چالاک ، شوخ ، بہت چلتی ہوئی (رک : ہر (۱) مع تحتی الفاظ)

ہَر بولنا

(of a Hindu) die, pass away

ہَرِ بَھجنا

وشن جی کی پوجا کرنا ، وشنو کا بھجن کرنا ، (ہندوؤں کے) خدا کا نام لینا ، مالا جپنا ۔

ہَرِ بَھج ہَر بَھج

بھگوان کی پوجا کر ۔

ہَر بابی ہونا

ہر در پر جانا نیز ہر ایک فن میں ماہر ہونا ، ہر ایک کام میں استاد ہونا

ہَر بَہارے را

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر بہار کو خزاں ہوتی ہے ؛ ہر کمال کو زوال ہوتا ہے

ہِر بِر نَہ جاننا

دو چیزوں میں فرق نہ کر سکنا ، قوتِ تمیز سے محروم ہونا

ہَر بار گُڑ مِیٹھا

اچھی چیز بہرحال اچھی ہوتی ہے (ہر دفعہ فائدہ ڈھونڈنے والے کی نسبت کہتے ہیں)

ہَر بَہارے را خِزاں

فارسی کہاوت ہر بہارے را خزانے کی اُردو میں مستعمل شکل

ہَر بِیشَہ گُماں مَبَر کہ خالی سَت، شایَد کَہ پِلَنگ خُفتَہ باشَد

(شیخ سعدی کا شعر اُردو میں بطور کہاوت مستعمل) ہر جنگل کو خالی مت سمجھو شاید اس میں چیتا سویا ہو ؛ مراد : آدمی کو ہر جگہ ہوشیار رہنا چاہیے ، خطرے کی طرف سے چوکنا رہنا چاہیے ؛ کسی شخص کو ناکارہ نہیں سمجھنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْرَکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْرَکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone