تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرِ بَھگَت" کے متعقلہ نتائج

ہَرِ بَھگَت

وشنو کی پرستش کرنے والا ، پجاری

بَھگَت ہونا

بھگت کرنا کا لازم، مادھو بننا، شراب وغیرہ چھوڑ کر پارسا بن جانا

بَگُلَہ بَھگَت

وہ شخص جو ظاہر مین نیک اور باطن میں بد ہو ، مکار گندم نما جو فروش

ہَرِ بول

(ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق) خدا کا نام لے (جب کوئی مرنے لگے تو اسے کہتے ہیں)

ہَرِ دَوار

(رک : ہر مع تحتی الفاظ و تراکیب) شمالی ہند کی ایک مشہور تیرتھ گاہ ، دیوتاؤں کا مسکن ، وہ مقدس مقام جہاں کا مندر خاص شہرت رکھتا ہے ۔

ہَرِ مِلنا

بھگوان کا مِلنا ، بھگوان سے رابطہ ہونا ۔

مِلی بَھگَت ہونا

گٹھ جوڑ یا سازش ہونا

مِلی بَھگَت ہے

سازش یا گٹھ جوڑ ہے ، سازباز ہے ۔

ہَرِ گُن

وشن جی کی خصوصیتیں ، بھگوان کی خوبیاں

ہَرِ جَس

رک : ہریش

ہَرِ ہانْکنا

(طنزاً) بھگوان کا نام لینا ۔

ہَرِ بول ہَر

(ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق) خدا کا نام لے ، یہ نہیں ہوسکتا جو تو کہتا ہے

ہَرِ بَھجنا

وشن جی کی پوجا کرنا ، وشنو کا بھجن کرنا ، (ہندوؤں کے) خدا کا نام لینا ، مالا جپنا ۔

ہَرِ چَرچا

وشن جی کے متعلق نیز مذہبی گفتگو

ہَرِ جی

مہادیو جی کو عزت سے پکارنے کا لقب ۔

ہَرِ وانی

وشنو یا ہری کی آواز ، آسمانی آواز ، دیوتاؤں کا جواب

ہَرِ دَواری

ہردوار (رک) سے منسوب ؛ تیرتھ پر جانے والا ۔

خُوب آؤ بَھگَت کی

۔۱۔تعظیم تواضع کی۔ ۲۔(کنایۃً) خوب ذلیل کیا۔

ہَرِ کو بَھجنا

بھگوان کی پوجا کرنا ، عبادت کرنا ۔

ہَرِ کو جَپنا

بھگوان کو یاد کرنا ، وشن جی کا نام لینا ، پوجا کرنا ۔

ہَرِ دیشوَ ر

رام جی کا ایک لقب ۔

ہَرِ بَھج ہَر بَھج

بھگوان کی پوجا کر ۔

ہَرِ کا داس

رک : ہرداس ؛ غلام ، خدمت گار ۔

ہَرِ کا نام جَپنا

مہادیو کی پوجا کرنا ، بھگوان کو یاد کرنا ۔

ہَرِ کا بَھجَن کَرنا

رک : ہر کا نام جپنا

ہَرِ کا نام لے

(ہنود) بھگوان کو یاد کر ، تو جیسے کہتا ہے یوں نہیں ہے (قائل کے قول کا رد ہے)

ہَرِ کی پیڑی

ہر دوار (رک) کا ایک نام ؛ ہندوؤں کا مقدس تیرتھ ؛ ہردوار کے قریب ۔

ہَرِ کی پُوڑی

رک : ہر کی پیڑی ؛ ہر دوار ۔

ہَرِ کے نام کا بَھجَن کَرنا

بھگوان کو یاد کرنا ۔

چَھتری کا بَھگَت نَہ مُوسَل کا دَھنَک

مُوسَل کی کمان نہیں بن سکتی ہے، اسی طرح چھتری کبھی سادھو نہیں بن سکتا

ہَرِ کا نام سَت ہے سَت بولو مُکت ہے

(ہندوؤں کے) خدا کا نام سچ ہے اور سچ بولنے میں نجات ہے (ایک فقرہ جس کا استعمال کچھ ہندو ذاتوں میں مُردے کو لے جاتے وقت کیا جاتا ہے) ۔

بِرِکْش بَھگَت

صنم پرستوں کا ایک فرقہ جو درخت کی پرستش کرتا ہے

دیش بَھگَت

خادم وطن، دیس کی سیوا کرنے والا، محب وطن، ملک سے محبت کرنے والا

وِشْنُ بَھگَت

(ہندو) وشنو کا پجاری

پریم بَھگَت

دیس بَھگَت

بَھگَت جی

(دلاّلی) دلاّلوں کا نفع میں حصہ ، سونے چاندی جواہرات خریدو فروخت کے متعلق دلالوں کا کنایۃً (نفع میں) ۲ (آنہ) کھانے کے واسطے.

بَھگَت کھیلنا

سوان٘گ بھرنا.

بَھگَت بَنانا

روپ بھرنا ، سوانگ بنانا.

بَھگَت بَنْنا

اپنے تئیں نیک و پارسا ظاہر کرنا، عابد ہونا، مرتاض ہونا

بَھگَت کَرنا

حلیہ بگاڑنا ، بری گت بنانا ، ذلیل کرنا ، رک ، بھگت بنانا معنی نمبر ۲.

بَھگَت مَنْڈَلی

سوانگ یا نقل کا جلسہ

بَھگَت باز

لڑکوں کو ناچنے گانے اور سوان٘گ بھر نے کی تعلیم دینے والا شخص یا فرقہ ؛ لڑکوں کا تماشا کر نے والا.

رام بَھگَت

(ہندو) رام چندر جی کا پجاری، رام چندر جی پر ایمان اور یقین رکھنے والا

مِلی بَھگَت

سازش، گٹھ جوڑ، سمجھوتا، میل ملاپ

بَھگَت جی چَوکَس

(دلاّلی) دلالوں کا کنایۃً (نفع میں) ۳ (آنہ) کھانے کے واسطے.

مِلی بَھگَت سے کام چَلنا

سازش ، گٹھ جوڑ یا باہمی صلاح مشورہ سے گزارا ہونا ۔

کھیل کِھلاڑی کا بَھگَت بَھیّا جی کی

کھلاڑی مشق سے اچھا کھیلتا ہے اور عبادت دل سے ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرِ بَھگَت کے معانیدیکھیے

ہَرِ بَھگَت

hari-bhagatहरि-भगत

ہَرِ بَھگَت کے اردو معانی

  • وشنو کی پرستش کرنے والا ، پجاری
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرِ بَھگَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرِ بَھگَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words