تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرِ بول ہَر" کے متعقلہ نتائج

ہَرِ بول ہَر

(ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق) خدا کا نام لے ، یہ نہیں ہوسکتا جو تو کہتا ہے

ہَرِ بول

(ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق) خدا کا نام لے (جب کوئی مرنے لگے تو اسے کہتے ہیں)

ہَرِ بَھج ہَر بَھج

بھگوان کی پوجا کر ۔

ہِت بول

پیار کے بول ، محبت کی بات ۔

ہَیرا بول

ایک بہت بڑا اور خوشنما درخت جس کی وضع ببول کے درخت کی سی ہوتی ہے نیز اس کی رطوبت جو کئی طرح کے امراض میں بطور دوا استعمال کی جاتی ہے، بیجا بول، گندھ رس.

بانْہہ بول

حفاظت کرنے کا وعدہ، سہارا دینے کا قول وقرار

بول بالا رَہْنا

عزت یا مقبولیت بڑھنا، شہرت ہونا، عروج حاصل ہونا، ترقی ہونا، (بیشتر بطور دعا مستعمل ہے)

بول بالا ہونا

عزت یا مقبولیت بڑھنا، شہرت ہونا، عروج حاصل ہونا، ترقی ہونا

بول ہو آنا

پیشن گوئی پوری ہونا .

ہَرِ دَوار

(رک : ہر مع تحتی الفاظ و تراکیب) شمالی ہند کی ایک مشہور تیرتھ گاہ ، دیوتاؤں کا مسکن ، وہ مقدس مقام جہاں کا مندر خاص شہرت رکھتا ہے ۔

ہَرِ مِلنا

بھگوان کا مِلنا ، بھگوان سے رابطہ ہونا ۔

ہَرِ گُن

وشن جی کی خصوصیتیں ، بھگوان کی خوبیاں

ہَرِ بَھگَت

وشنو کی پرستش کرنے والا ، پجاری

ہَرِ جَس

رک : ہریش

ہَرِ ہانْکنا

(طنزاً) بھگوان کا نام لینا ۔

ہَرِ بَھجنا

وشن جی کی پوجا کرنا ، وشنو کا بھجن کرنا ، (ہندوؤں کے) خدا کا نام لینا ، مالا جپنا ۔

ہَرِ چَرچا

وشن جی کے متعلق نیز مذہبی گفتگو

ہَرِ جی

مہادیو جی کو عزت سے پکارنے کا لقب ۔

نَستَعلِیق بول چال

فصیح و بلیغ گفتگو ، شائستہ کلام

بول بان٘ٹ

(موسیقی) گیت کے بولوں کو چھوٹے چھوٹے ارکان میں تقسیم کرکے راگ کی لے میں مختلف ارکان پر زور دیتے ہوئےبار بار تکرار کرنے کا عمل (مثلاً) ' پیا نہیں آئے' ایک بول ہے. مغنی "پیا" کو مختلف انداز میں مکرر و سہ کرراسطرح ادا کرے گا 'پیا' پی آ، پی یا، وغیرہ).

ہَرِ وانی

وشنو یا ہری کی آواز ، آسمانی آواز ، دیوتاؤں کا جواب

ہَنس بول کَر گُزارنا

خوش دلی کے ساتھ گزارنا ، ہنسی خوشی سے بسر ہونا ۔

ہَرِ دَواری

ہردوار (رک) سے منسوب ؛ تیرتھ پر جانے والا ۔

ہَرِ کو بَھجنا

بھگوان کی پوجا کرنا ، عبادت کرنا ۔

ہَرِ کو جَپنا

بھگوان کو یاد کرنا ، وشن جی کا نام لینا ، پوجا کرنا ۔

ہَرِ دیشوَ ر

رام جی کا ایک لقب ۔

بول چال بَند ہونا

بات چیت نہ ہونا، ایک دوسرے سے گفتگو بند ہونا

بول مَہْرا

ڈولی یا فنس کو زمین پر رکھتے وقت کہاروں کا نعرہ .

بول ہارنا

ہَرِ کا داس

رک : ہرداس ؛ غلام ، خدمت گار ۔

ہَرِ کا نام جَپنا

مہادیو کی پوجا کرنا ، بھگوان کو یاد کرنا ۔

ہَرِ کا بَھجَن کَرنا

رک : ہر کا نام جپنا

ہَرِ کا نام لے

(ہنود) بھگوان کو یاد کر ، تو جیسے کہتا ہے یوں نہیں ہے (قائل کے قول کا رد ہے)

مَجریٰ بَول

پیشاب کی نالی ۔

ہَنس بول کَر بَسَر کَرنا

شادمانی اور خوش دلی کے ساتھ زندگی گزارنا، خوش دلی کے ساتھ زندگی بسر کرنا

بَڑا بول ہو کَر رَہتا ہے

تکبر لچھا نہیں یا جو مشہور ہوجاتا ہے ہوکر رہتا ہے

ہَرِ کی پیڑی

ہر دوار (رک) کا ایک نام ؛ ہندوؤں کا مقدس تیرتھ ؛ ہردوار کے قریب ۔

ہَرِ کی پُوڑی

رک : ہر کی پیڑی ؛ ہر دوار ۔

ہَنس بول کَر گُزَرنا

ہنسی خوشی اور چہل پہل میں بسر ہونا ۔

ہنس بول

بَول گاہ

پیشاب کرنے کی جگہ، پیشاب خانہ، موتنی

حَرام کا بول اُٹھْتا ہے ، حَلال کا جُھک جاتا ہے

رذیل اکڑتا ہے شریف نرمی اختیار کرتا ہے.

بات بول ہونا

رک : بات چیت ہونا.

حَملَہ بول دینا

یکایک حملہ کردینا، یکبارگی دھاوا کر دینا

ہنس بول کر

ہنسی خوشی، شاداں و فرحاں حالت میں، پر لطف مشاغل اور پرلطف باتوں میں

بول بَنْدَہ کِس کا میرا کہ تیرا

اس موقع پر مستعمل جب کسی کمزور کو زبردست کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑیں.

ہَلَّہ بول دینا

حملہ کرنا ، یورش کرنا ، چڑھائی کرنا

ہَرِ کے نام کا بَھجَن کَرنا

بھگوان کو یاد کرنا ۔

مَن ہَر

ذہن کو مدہوش کرنے والا، ذہن کو لبھانے والا، دلکش، مجازاً: شاعرانہ، خوبصورت، حسین

ہَر ہَر مَہا دِیو

بھائی کا بول اَور بَسُولے کا چھول تُرَت جَلْتا ہَے

بھائی کا طعنہ جلد اثر کرتا ہے اور تیشے کا چھلا ہوا فوراً جلتا ہے.

ہَر ہے

۔(ھ) مذکر۔ بیل گائے۔ بھینس ۔بکری سے مراد ہوتی ہے۔

ہَر کِہ

ہر ایک ، ہر وہ ، ہر جو

دو گال ہَن٘س بول لینا

دوستوں میں تھوڑا سا ہنسی مذاق کرنا ، تھوڑی سی خوش گپیاں کرنا ، تھوڑا وقت بے فکری سے گزارنا .

ہَر سوت

۔ ۲۔ کھیت میں ہل کی نوک سے پہلی بار کھودی ہوئی لکیر یا نالی نیز ہل کی نوک کا نشان

ہَر سوتِیَہ

۔ ۲۔ کھیت میں ہل کی نوک سے پہلی بار کھودی ہوئی لکیر یا نالی نیز ہل کی نوک کا نشان

ہنس بول لینا

ہنسی خوشی سے وقت گزارنا، ہنسی مذاق کرنا، ہنسی خوشی سے بات چیت کرنا

ہَر گَہہ

چونکہ ، جیساکہ ، از بس کہ ، حقائق کے پیش نظر آگاہ کیا جاتا ہے کہ (اہم اعلانات یا اسناد میں لکھا جاتا ہے اور عموماً اعلان کا محرک بیان کیا جاتا ہے)

ہَر کار و ہَر مَردے

جس کا کام اسی کو ساجے، کوئی آدمی کسی کام کے لیے موزوں ہے تو کوئی کسی کام کے لیے، ہر شخص ہر کام نہیں کر سکتا

ہَر مَردے و ہَر کارے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر مرد اور ہر کام ، کوئی آدمی کسی کام کے لیے موزوں ہے کوئی کسی کام کے لیے ، جس کا کام اسی کو ساجے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرِ بول ہَر کے معانیدیکھیے

ہَرِ بول ہَر

hari bol harहरि बोल हर

عبارت

ہَرِ بول ہَر کے اردو معانی

  • (ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق) خدا کا نام لے ، یہ نہیں ہوسکتا جو تو کہتا ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हरि बोल हर के हिंदी अर्थ

  • (हिंदूओं के अक़ीदे के मुताबिक़) ख़ुदा का नाम ले, ये नहीं होसकता जो तू कहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرِ بول ہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرِ بول ہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words