تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماپ کے معانیدیکھیے
وزن : 21
موضوعات: پیمائش
ماپ کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- ناپ، پیمانہ
- لمبائی چوڑائی کا تخمینہ، پیمائش
- جریب کشی، رقبہ بندی
- (مجازاً) جانچ، اندازہ
شعر
اتنی توہین نہ کر میری بلا نوشی کی
ساقیا مجھ کو نہ دے ماپ کے پیمانے سے
English meaning of maap
Noun, Masculine, Feminine
- a standard of measure or capacity
- approximation of length and width, measure, measurement
- to calculate the area (of)
- (Metaphorically) survey
माप के हिंदी अर्थ
ماپ کے مترادفات
ماپ کے قافیہ الفاظ
ماپ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماپ)
ماپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔