تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مان دینا" کے متعقلہ نتائج

مان

ماننا (رک) کا فعلِ امر ، تسلیم کر، قبول کر ،اقرار کر ، راضی ہو، اجازت دے (تراکیب میں مستعمل).

مانی

بچے کی دیکھ بھال کرنے اور کپڑے پہنانے والی خادمہ ، آیا ، دایہ نیز گھر کی منتظم خادمہ.

مانُو

۱. انسان ، آدمی ، نسلِ انسانی.

مانع

رکاوٹ، روڑا

مانیں

مانے

accept, admit, agree, mind

مانا

معنی، مطلب

مانو

گویا، جیسا، تراکیب میں مستعمل

مانَہ

ایک خاص وزن اور پیمانےکا نام

مانتا

اپنے اوپر کسی بات کا فرض کرلینا، منّت

مَعْن

عرب کے ایک مشہور سخی کا نام (بطور تلمیح مستعمل)

مانِنْد

مثل‏، طرح، جیسا، سا، مشابہ (اضافت یا حرفِ اضافت (کے یا کی) کے ساتھ مستعمل)

مانْنا

تسلیم کرنا ، درست یا ٹھیک سمجھنا ، قبول کرنا .

مَانُوس

بے تکلف، انس گرفتہ، انسی کردہ، گھلا ملا، راغب

مانند

(ملا ہاتفی) باآن پسران ماہ مانند ہمخیل شدند دخترے چنداردومیں زبانوں پر بکسر سوم ہے) مذکر نظیر، مثل، مشابہ (فقرہ) اس کا مانند پیدا نہیں ہوا

مان تان

(لکھنؤ) عزت ، قدر و منزلت.

مان پان

عزّت، آبرو، مان تان، مان جان

مانَنْدَگی

مشابہت ، مماثلت ، یکسانی .

مان دان

قدر و منزلت، عزت و توقیر

مانُوسی

مانوس ہونے کی کیفیت ، مانوس ہونا ، اُنس ، رغبت .

مان٘ہی

رک : مان٘ہ (پلیڑس).

مانَوی

مشہور مصور مانی سے منسوب یا متعلق ، مانی کے مسلک یا مذہب کا ہیرو .

مان بَھری

۱۔ مغرور ، مزاج دار ، دماغ دار.

مان گُمان

گھمنڈ ، غرور ، تکبُّر.

مان گَون

ناز برداری، چاؤ چوچلا، ناز و نیاز، ارمان

مان جَنْتَر

(ہیئت) اجرامِ فلکی کی پیمائش کا ایک آلہ۔

مانْسُونی

مانسون سے متعلق ، مانسون کا .

مانِن

مثل ، مشابہ ، مطابق ، جیسا ، ہو بہو.

مانُش

انسان، مانس

مان مَنْتا

نذر، بھینٹ، من٘ت

مان مَناؤ

آؤ بھگت ، ناز برداری۔

مانِیٹَری

مانیٹر کا کام یا منصب .

مانَسِک

ذہنی ، دماغی ، خیالی ۔

مانْسُوْن

موسمی ہوا، بحر ہند اور جنوبی ایشیا کی موسمی ہوا (یہ جنوبی ایشیا خاص کر بحر ہند میں گرمی میں جنوب مغرب اور جاڑوں میں شمال مشرق سے چلتی ہے)، موسم باراں

مان٘ہِن

رک : مان٘ہ (پلیڑس).

مان ٹُوٹْنا

گھمنڈ یا غرور ختم ہونا۔

مانی جی

رک : مانی (پیار یا احترام سے).

مان توڑْنا

گھمنڈ یا غرور ختم کرنا ، نیچا دکھانا ؛ مان نہ رکھنا۔

مانتا ہوں

قائل ہوں، تمہاری ہوشیاری اور تمہاری چالاکی تسلیم کرتا ہوں ، کیا کہنا ہے، کیا بات ہے

مانِعات

روکنے والے ، رکاوٹیں ، ممانعتیں .

مانْنےجوگ

قابلِ اعتماد ، لائق اعتماد ، معتمد .

مانَوِیَّہ

مانوی مذہب کو ماننے والا فرقہ ، مانوی مذہب کے پیروکار یا مقلد.

مانِیائی

مانیا جیسا ، جنونی ، خبطی.

مان بَڑْھنا

عزّت بڑھنا ، وقار ہونا۔

مانی بات

postulate

مانو ٹائِپ

(طباعت) یک حرفی ، ایسی دھات کی پلیٹ سے چھپائی جس پر تصویر پینٹ ہو ؛ (بڑے M سے) ایسی مشین جو الگ الگ حروف ڈھالتی بھی ہے اور جوڑتی بھی ہے.

مانُوسِیَّت

مانوس ہونے کی کیفیت ، مانوس ہونا ، اُنس ، رغبت .

مان نَہ مان مَیں دُولھا کی چَچی

عورتیں اس کے متعلق کہتی ہیں جو اپنے کسی فائدے کے لیے تعلق ظاہر کرے

مان مہت والی

غرور و تمکنت والی

مانَوِیَّت

مشہور مصور مانی کا مذہب.

مان نَہ مان مَیں تیرا مِہْمان

بے بلائے کسی کے یہاں جانے، خواہ مخواہ کسی کی بات میں دخل دینے یا زبردستی کسی کام میں شریک ہونے والے کے لیے بولتے ہیں

مان گَون والی

آن بان والی ، ناز نخرے والی ، عزت والی۔

مانک چندر

ایک قسم کی سپاری

مانِعِیَّت

prohibition, hindrance

مانَک چَنْد

سپاری کی ایک قسم

مانَک جوڑ

سفید گردن ؛ لک لک .

مانَک مال

گنّا بیلنے کی مشین کا ستون .

مان کا آنکَس گیان ہے

علم سے اعتقاد اور یقین پیدا ہوتا ہے.

مانک

لعل، یاقوت، جواہر، گوہر

مانُو سانَہ

مانوس طریقے کا ، جانے پہچانے انداز سے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مان دینا کے معانیدیکھیے

مان دینا

maan denaaमान देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مان دینا کے اردو معانی

  • عزت افزائی کرنا ، احترام دینا.

Urdu meaning of maan denaa

  • Roman
  • Urdu

  • izzat afzaa.ii karnaa, ehtiraam denaa

मान देना के हिंदी अर्थ

  • इज़्ज़त बढ़ाना, सम्मान देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مان دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مان دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone