تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانْسُوْن" کے متعقلہ نتائج

مانْسُوْن

موسمی ہوا، بحر ہند اور جنوبی ایشیا کی موسمی ہوا (یہ جنوبی ایشیا خاص کر بحر ہند میں گرمی میں جنوب مغرب اور جاڑوں میں شمال مشرق سے چلتی ہے)، موسم باراں

اردو، انگلش اور ہندی میں مانْسُوْن کے معانیدیکھیے

مانْسُوْن

monsoonमानसून

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

مانْسُوْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موسمی ہوا، بحر ہند اور جنوبی ایشیا کی موسمی ہوا (یہ جنوبی ایشیا خاص کر بحر ہند میں گرمی میں جنوب مغرب اور جاڑوں میں شمال مشرق سے چلتی ہے)، موسم باراں

    مثال ندیوں کے ساتھ ہی ساتھ ہمیں بارش کی تقسیم اور مانسون پر بھی نظر ڈالنی چاہئے

  • وہ موسم جب یہ ہوا جنوب مغرب سے چلتی ہے جو برسات لاتی ہے
  • کوئی بھی ہوا جس کا رخ معینہ اوقات پر معکوس انداز میں بدلتا رہے

Urdu meaning of monsoon

  • Roman
  • Urdu

  • mausamii hu.a, bahr-e-hind aur junuubii eshiyaa kii mausamii hu.a (ye junuubii eshiyaa Khaaskar bahr-e-hind me.n garmii me.n junuub maGrib aur jaa.Do.n me.n shumaal mashriq se chaltii hai), mausim-e-baaraa.n
  • vo mausam jab ye hu.a junuub maGrib se chaltii hai jo barsaat laatii hai
  • ko.ii bhii hu.a jis ka ruKh muayynaa auqaat par maakuus andaaz me.n badaltaa rahe

English meaning of monsoon

Noun, Masculine

  • the season of heavy rain, the wind that brings rain, or the heavy rain that falls during the summer in hot Asian countries, monsoon

मानसून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भारत और उसके आसपास के देशों में हिंद महासागर तथा अरब सागर की ओर से दक्षिण-पश्चिमी तट पर आने वाली हवा जिससे वर्षा होती है, बरसाती हवा, ऐसी वायु जिससे किसी क्षेत्र में ऋतु विशेष में अधिकांश वर्षा होती है, पावस

    उदाहरण नदियों के साथ ही साथ हमें बारिश की तक़्सीम और मानसून पर भी नज़र डालनी चाहिए

  • वह मौसम जब यह हवा दक्षिण-पश्चिम से चलती है जो वर्षा लाती है
  • कोई भी हवा जिसकी दिशा निश्चित अवधि पर विपरीत दिशा में बदलती रहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مانْسُوْن

موسمی ہوا، بحر ہند اور جنوبی ایشیا کی موسمی ہوا (یہ جنوبی ایشیا خاص کر بحر ہند میں گرمی میں جنوب مغرب اور جاڑوں میں شمال مشرق سے چلتی ہے)، موسم باراں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانْسُوْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانْسُوْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone