تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَعْمُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْمُول کے معانیدیکھیے
Roman
مَعْمُول کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
-
عادت، ربط، محاورہ
مثال • بحالت روزہ مسواک کرنے کا معمول حدیث سے ثابت ہے
-
ایسا فعل یا عمل جو عام طور پر سبھی موقع پر استعمال میں لایا جاتا ہے، دستور، قاعدہ، رواج
مثال • حکومت کا معمول ہونا چاہیے کہ لوگوں پر حکومت کے وقار کو قائم رکھنے کے لیے اپنے فیصلوں پر درآمد کرانا بھی ضروری سمجھے
- وہ شخص جو اپنے عامل یا استاد کا حکم بجا لائے
-
جس شخص پر عمل کیا جائے
مثال • بعض عامل، معمول کے جسم پر اوپر سے نیچے کی طرف ہاتھ پھیرتے ہیں
-
(کنایۃً) وہ رقم جس کے دینے کا دستور ہو، معاوضہ
مثال • اگر کوئی چپراسی رشوت لے تو اسے بخشش کہا جاتا ہے اگر کوئی کلرک اسے وصول کرے تو یہ معمول ہے
-
بند، مقفل (معمور کا ایک املا)
مثال • پھاٹک معمول کرنے کا بھی وخت آ گیا ایسا نہ ہو سپاہی زنزیر دے دے
-
(کنایۃً) عادی، سرنگوں
مثال • قوم جو تیس برس کی افسوں گری سے معمول ہو چکی ہے عامل جو کہتا ہے اس کو ویسا ہی نظر آتا ہے
-
(کنایۃً) ماہواری، حیض، ایام
مثال • ناامیدی اس وقت تک نہیں ہو سکتی جب تک کہ عورت کے معمول بند نہ ہوں
-
(قواعد) کسی فقرے میں موجود وہ لفظ یا الفاظ جس کے ذریعے کسی کام کا ہونا یا کرنا پایا جائے، مفعول
مثال • معمول وہ کلمہ ہے جس کے ساتھ کلمۂ ربط لگایا جائے
صفت
-
عمل کیا ہوا، وہ عمل جو تقریباً روز کیا جائے، مسلسل کیا جانے والا عمل، وہ بات جو روزمرہ کی جائے
مثال • سردار جیون سنگھ اسّی (80) برس کا ہو گیا تھا مگر اس کا معمول تھا کہ باہر اپنے تھڑے پر مونڈھا رکھ کر بیٹھا رہتا
-
قائم کردہ، مقرر کیا ہوا، بنیاد ڈالا ہوا، منظم
مثال • مواضبۂ بلغمیہ کے لیے بعض اطبائے دہلی کا معمول مطب
-
(کنایۃً) آزمودہ
مثال • سفوف قنب، تپ لرزہ کو روکنے کے لئے معمول و مجرب ہے
شعر
آیا تھا کبھو یار سو معمول ہم اس کے
بستر پہ گرے رہتے ہیں بیمار سے اب تک
معمول پہ ساحل رہتا ہے فطرت پہ سمندر ہوتا ہے
طوفاں جو ڈبو دے کشتی کو کشتی ہی کے اندر ہوتا ہے
بستی کا معمول پہ آنا مشکل ہے
چوراہے پر وردی والے بیٹھے ہیں
Urdu meaning of maa'muul
Roman
- aadat, rabt, muhaavara
- a.isaa pheal ya amal jo aam taur par sabhii mauqaa par istimaal me.n laayaa jaataa hai, dastuur, qaaydaa, rivaaj
- vo shaKhs jo apne aamil ya ustaad ka hukm bajaa laa.e
- jis shaKhs par amal kiya jaaye
- (kanaa.en) vo raqam jis ke dene ka dastuur ho, mu.aavzaa
- band, muqaffal (maamuur ka ek imlaa
- (kanaa.en) aadii, surango.n
- (kanaa.en) maahvaarii, haiz, ayyaam
- (qavaa.id) kisii fiqre me.n maujuud vo lafz ya alfaaz jis ke zariiye kisii kaam ka honaa ya karnaa paaya jaaye, mafu.ul
- amal kyaa hu.a, vo amal jo taqriiban roz kiya jaaye, musalsal kiya jaane vaala amal, vo baat jo rozmarraa kii jaaye
- qaayam karda, muqarrar kyaa hu.a, buniyaad Daala hu.a, munazzam
- (kanaa.en)
English meaning of maa'muul
Noun, Masculine, Singular
Adjective
-
daily routine
Example • Sardar Jiwan Singh assi (80) baras ka ho gaya tha magar uska mamool tha ki bahar apne thade par mundha rakh kar baitha rahta
- made, prepared
- (Figurative) proven
मा'मूल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
-
लत, आदत, अभ्यास
उदाहरण • इनका दीवान-ख़ाने में बैठकर खाना खाने का मामूल है
-
ऐसा काम या बात जो साधारणतः सभी अवसरों पर अमल अर्थात व्यवहार में लाई जाती है, सभी अवसरों पर साधारण रूप में होती रहने वाली बात या व्यवहार, नित्य-नियम, रीत, रिवाज, रस्म, दस्तूर
उदाहरण • हुकूमत का मामूल होना चाहिए कि लोगों पर हुकूमत के वक़ार (गरिमा) को क़ाएम रखने के लिए अपने फ़ैसलों पर दर-आमद ( सेवा प्रक्रियाओं के लिए भुगतान की गई फीस का लेखा) कराना भी ज़रूरी समझे
- वह व्यक्ति जो अपने गुरु या शिक्षक के आदेश का क्रियान्वयन करे
-
संमोहित या वशीकृत व्यक्ति, वह व्यक्ति जिसके ऊपर संमोहन किया गया हो, जिस पर अमल किया जाए
उदाहरण • बाज़ आमिल (ओझा) मामूल के जिस्म पर ऊपर से नीचे की तरफ़ हाथ फेरते हैं
-
( संकेतात्मक) वह धन जो किसी को रिवाज आदि के कारण मिलता हो, भरपाई, हरजाना
उदाहरण • अगर कोई चपरासी रिश्वत ले तो उसे बख़्शिश कहा जाता है अगर कोई कलर्क उसे वसूल करे तो यह मामूल है
-
बंद, ताला लगा हुआ (मामूर का एक इमला )
उदाहरण • फाटक मामूल करने का भी वख़त (समय) आ गया ऐसा न हो सिपाही ज़ंज़ीर दे दे
-
(संकेतात्मक) अभ्यस्त, अधोमुख
उदाहरण • क़ौम जो तीस बरस की अफ़सूँ-गरी (जादूगरी) से मामूल हो चुकी है आमिल (जादूगर) जो कहता है उसको वैसा ही नज़र आता है
-
( संकेतात्मक) स्त्रियों के रजोधर्म के या रजस्वला होने के दिन, माहवारी
उदाहरण • हर महीने में कुढ़ाते थे, मुझे फूल के दिन बारे अबकी तो मेरे टल गये मामूल के दिन
- (व्याकरण) किसी वाक्य का वह शब्द जिसके माध्यम से किसी कार्य का होना या करना पाया जाए, कारक
विशेषण
-
वह बात जो रोज़ की जाए, वह क्रिया जो लगभग दैनिक रूप से की जाए, निरंतर की जानी वाली क्रिया, वह चीज़ जो रोज़ की जाए, दिनचर्या
उदाहरण • सरदार जीवन सिंघ अस्सी (80) बरस का हो गया था मगर उसका मामूल था की बाहर अपने थड़े पर मूँढा रख कर बैठा रहता
- स्थापित
-
(संकेतात्मक) परखा हुआ, परीक्षित
उदाहरण • सफ़ूफ (चूर्ण), क़ुन्निब (भंग), तप-ए-लर्ज़ा (शीत ज्वर या मलेरिया) को रोकने के लिए मामूल व मुजर्रब (परीक्षित) है
مَعْمُول کے مترادفات
مَعْمُول سے متعلق محاورے
مَعْمُول کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَحْرِیکِ حاضِر
دور جدید کی وہ تحریک جس میں ہر وہ بات جو ماضی میں ہوئی ہواس کی نفی کرنے یا اس میں نقص نکالنے کی تجویز ، زیر عمل یا زیر غور تحریک .
تَحْرِیکِ خِلافَت
جنگ عظیم (۱۹۱۴) کے بعد یورپ کی استعماری قوتوں نے ترکی حکومت جو اسلامی حکومت کا مرکز خلافت تھی اس کو ختم کرنے کا مبصوبہ بنایا اس منصوبے کے خلاف مسلمانان ہند نے ترکی حکومت کے حق میں بحالی خلافت کے لیے حکومت برطانیہ پر زور ڈالنے اور اپنے جزبات ظاہر کرنے کے لیے ایک لائحہ عمل تیار کیا جس کو تحریک خلافت کانام دیا گیا .
تَحْرِیکِ حاضِرَہ
دور جدید کی وہ تحریک جس میں ہر وہ بات جو ماضی میں ہوئی ہواس کی نفی کرنے یا اس میں نقص نکالنے کی تجویز ، زیر عمل یا زیر غور تحریک .
تَحْرِیکِ سُودیشی
ہندوستان کی وہہ سیاسی تحریک جس میں غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور ملکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا .
تَحْرِیکِ پاکِسْتان
مسلمان کا ایک الگ وطن و حکومت کا وہ مطالبہ جو حکومت برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے کے لیے کیا گیا جس کے نتیجے میں ہندوستان تقسیم ہو کر پاکستان بنا (سن ستاون کی جنگ آزادی کے بعد ہندوستانی مسلمانوں کی وہ کوشش اور سعی عمل جس کے نتیجہ میں ۱۹۴۰ میں قرار داد پاکستان منظور ہوئی جس نے سیاسی سطح پر ایک قومی لائحہ عمل کا درجہ پایا اور بالآخر اسی عظیم تحریک کے نتیجے میں ۱۹۴۷ میں پاکستان معرض وجود میں آیا) .
تَحْرِیکِ مُجاہِدِین
قدیم ہندوستان میں غیر اسلامی حکومت کے خلاف اور ان حکومتوں کے مظلوم مسلمانوں کو آزاد کرانے کی وہ تحریک جس کی قیادت سید احمد شہید بریلوی اور شاہ اسماعیل شہید نے کی تھی .
تَحْرِیکِ اِستِحْقاق
(آئین) اسمبلی میں کسی مسئلے پر بحث کرنے کی تجویز پیش کرنے کا منظور شدہ یا طے شدہ حق
تَحْرِیْکِ عَدَمِ اِعْتِمَاْدْ
حکومت کے عمل در آمد سے اعتماد یا بھروسہ اٹھ جانے پر حکومت کے خلاف ایوان میں کی جانے والی رائے کا انتخاب
تَحْرِیکِ تَرْکِ مَوالات
(سیاسی) حکومت سے بدظن ہو کر عوام کی احکام سرکاری سے روگردانی ، حکومت کے ساتھ عدم تعاون و اتحاد .
تَحْرِیکِ اِتِّحادِ اِسْلامی
ملت اسلامیہ کے اتحاد کی وہ تحریک جو رن٘گ نسل فرقہ قبیلہ سے بالاتر ہو کر صرف اور صرف مسلمان سمجھنے کی ترغیب دیتی ہے ، دنیا کے مسلمانوں کو متحد بنانے کا عمومی لائحہ .
تَحْرِیکِ اِتِّحادِ اَلْمانی
یورپ میں جرمن قوم کے اتحاد کی وہ تحریک جو تمام جرمن قوم کوبلا لحاظ ملک و قومیت صرف جرمن کہلرانے پر مصرہے .
نِسائی تَحرِیک
مرد اور عورت کے برابر کے حقوق کے لیے چلائی جانے والی تحریک ، نسائیت کی تحریک ، تحریک آزادی نسواں (انگ :Feminism) ۔
بَھکْتی تَحْرِیک
بھکتی تحریک کی ابتدا بارھویں صدی میں ہوئی اس کے بانی سوامی رامائج تھے اور اس کے موٹے موٹے اصول یہ ہیں : ایشور سے دل لگانا ، بھگوان اللہ رام رحیم کو ایک سمجھنا ، چمار ، چنڈال ، ترک افغان سب سے پریم کرنا ؛ اونچ نیچ ذار پات کو نہ ماننا ، پوجا پاٹ ، جنتر منتر تیرتھ جاترا م ، گن٘گا اشنان ، برت بھوگ ، تلک مالا اور دکھاوے کی رسموں سے پرہیز کرنا ، دکھیوں کی سیوا کرنا ، سرکار سے دوری رکھنا ، گیان دھیان بھکتی کت یہ موٹے اصول ہیں ، جن کے ذریعے ہندو مسلمان ایک دوسرے سے واقف ہوئے.
رُومانی تَحْرِیک
ایک ادبی تحریک جو یورپ میں کلاسیکیت کے بر خلاف شروع کی گئی اور جس میں تخیل ، حُسن آفرینی ، جذبات اور بغاوت پر اسلوب کی بُنیاد رِکھی گئی اور نفسِ مضمون کو ہیئت اور طرزِ ادا پر فوقیت دی گئی .
سُدیشی تَحْرِیک
ہندوستان سے برطانوی حکومت کو ختم کرنے اور جدوجہدِ آزادی کے ضِمن میں چلائی جانے والی تحریکوں میں سے ایک تحریک جس کے ذریعے غیر ملکی مال کے بائیکاٹ اور ہندوستان کی بنی ہوئی اشیاء خصوصاً کھدر اِستعمال کرنے کی ترغیب دی جاتی تھی.
عَوامی تَحْرِیک
عوام الناس کی متحدہ و متفقہ کوشش، عام لوگوں کی منظّم جدوجہد، عوام کی محنت اور دوڑ دھوپ
عَرْصَۂ تَحْرِیک
(برقیات) بافت پر دہلیزی طاقت سے دُگنے وولٹیج کا عمل جس عرصے کے دوران میں تحریک پیدا کردے ، وہ عرصہ عموماً ناپ لیا جاتا ہے اور اُسے عرصۂ تحریک کے نام سے موسم کیا جاتا ہے (انگ : EXCITATION TIME).
خِلافَتِ تَحْرِیک
پہلی عالم کبیر جنگ میں ترکوں نے انگریزوں کے خلاف جرمنی اور آسٹریا کا ساتھ دیا تھا . . . انگریزوں کو فتح ہوئی . . . برطانوی وزیراعظم نے . . . واضح کیا تھا کہ . . . خطرے کا سبب نہیں بنیں گے . . . ۱۹۱۹ء کی صلح کانفرنس میں سلطنت ترکی کو تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا . خلافت بھی عملاً ختم کر دی گئی . ہندوستان کے مسلمانوں نے اس کے خلاف سخت احتجاج کیا اس کو خلافت تحریک کا نام دیا گیا .
حَراری تَحْرِیک
حرارت کے ذریعے عصب وغیرہ کو متہیج کرنے کا عمل یا طریقہ ، سنکائی یا کسی آلے کے ذریعہ گرمائی پہنچا کر مساس کرنا یا حرکت میں لانا.
رَسائِلی تَحْرِیک
(سیاسیات) قدیم کیتھولک مذہب کی تائید میں عقلیت اور رسمیت کے خلاف ہائی چرچ (پادریوں کی ایک جماعت) والوں کی تحریر جس کے اصول نوّے رسالوں میں تحریر کیے گئے تھے اسے آکسفورڈ موومنٹ بھی کہتے ہیں.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saazgaarii
साज़गारी
.سازگاری
concord, peace
[ Halat ki sazgari ki vajah se vo zindagi mein kamyab hota chala gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yatiim
यतीम
.یَتیم
(Child) a fatherless child, an orphan
[ Shyam ne apni puri zindagi yatim bachchon ki paravrish mein guzari ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muqaddas
मुक़द्दस
.مُقَدَّس
holy (place or things etc.)
[ Hindu mazhab ke logon ke liye kashi ek muqaddas maqaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muhazzab
मुहज़्ज़ब
.مُہَذَّب
civilized, cultured, well-mannered
[ Aslam ek muhazzab aadamii hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtiraam
एहतिराम
.احْتِرام
respect, honoring, paying attention
[ Hamein apne maan baap ka ehtiram karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ahmaq
अहमक़
.اَحْمَق
foolish, stupid
[ Hamein ahmaq logon se bahs nahin karni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tauhiin
तौहीन
.تَوہِین
insult, disgrace, dishonour
[ Tum apne baap ke samne hazir hone mein apni tauheen samajhte ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-shaa.istagii
ना-शाइस्तगी
.نا شائِستَگی
impropriety, indecency
[ Nashaistagi insaan ko haivan bana deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raaz
राज़
.راز
mystery, secret
[ Subhas Chandra Bose ki achanak laapata hone ka raaz aaj tak nahin khul saka ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tava.ngar
तवंगर
.تَوَن٘گَر
well-to-do, rich, wealthy
[ Tanvangar log muashare ki taraqqi mein madadgaar hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَعْمُول)
مَعْمُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔