تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْلُوم ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَعْلُوم ہونا

۔ بھید کھلنا ، ظاہر ہونا ۔

گَھمَن٘ڈ مَعْلُوم ہونا

بڑا بول سامنے آنا ، بڑے بول کا سر نیچا ہونا .

مَعْلُوم نَہ ہونا

علم میں نہ ہونا ، لا علم ہونا ۔

خار مَعْلُوم ہونا

بُرا لگنا، ناگوار ہونا

دِن مَعْلُوم ہونا

کثرت سے روشنی ہونا، رات میں اس قدر نور ہونا کہ دن کا گمان ہو

حَقِیقَت مَعْلُوم ہونا

۔۱۔اصل حال یا راز معلوم ہونا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) اعمال بد کی سزا ملنا۔

زَہْر مَعْلُوم ہونا

ناگوار گزرنا، بُرا لگنا

گِراں مَعْلُوم ہونا

گراں گزرنا ، ناگوار محسوس ہونا ، بُرا لگنا.

راہیں مَعْلُوم ہونا

طریقے معلوم ہونا ، رسائی کے راستے معلوم ہونا

طَعْنَہ بُرا مَعْلُوم ہونا

طنز کی بات پر غصّہ آنا

مَحْفِل سُونی مَعْلُوم ہونا

محفل بے رونق لگنا ، محفل میں کسی کی کمی محسوس ہونا

گَھر گھاٹ مَعْلُوم ہونا

اصلیت جاننا ؛ حسب نسب کا سراغ لگنا ؛ دان٘و گھاٹ ؛ رنگ ڈھنگ یا طور طریق معلوم ہونا ، تمام باتوں سے آگاہ ہونا ، سب بھید جاننا.

زبان سے اَچّھا مَعْلُوم ہونا

کسی کی زبان سے کوئی بات بھلی معلوم ہونا

آٹے دال کا بھاؤ مَعْلُوم ہونا

زندگی کے تلخ حقائق کا احساس ہونا

قَدْرِ عافِیَت مَعْلُوم ہونا

مزہ چکھنا، اہمیت معلوم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْلُوم ہونا کے معانیدیکھیے

مَعْلُوم ہونا

maa'luum honaaमा'लूम होना

محاورہ

مَعْلُوم ہونا کے اردو معانی

  • ۔ بھید کھلنا ، ظاہر ہونا ۔
  • پتہ چلنا ، پہچان میں آنا ، تمیز ہونا ۔
  • ۔ دکھائی دینا ، نظر آنا ، سوجھنا ۔
  • ۔ قرائن سے پتہ چلنا ، محسوس ہونا ۔
  • حواس ِخمسہ کے وسیلے سے جانا جانا
  • خیال میں آنا ، خیال گزرنا ۔
  • ۔ علم میں ہونا ، واقف ہونا ، جاننا ۔
  • ۔۱۔ظاہر ہونا۔ بھید کھلنا۲۔دکھائی دینا۔ نظر آنا۔ سوجھنا۳۔تمیز ہونا۔ شناخت ہونا۔ پہچان میں آ۔ا ۴۔محسوسہونا۔ جس میں آنا۵۔خیال میں آنا۔ خیال گزرنا۔
  • ۔ سزا ملنا ، پاداش کو پہنچنا

English meaning of maa'luum honaa

  • be discovered, be found out, come to light, feel, be known (to), seem, appear

मा'लूम होना के हिंदी अर्थ

  • ۵۔ हवास इख़मसा के वसीले से जाना जाना
  • ۔۱۔ज़ाहिर होना। भेद खुलना२।दिखाई देना। नज़र आना। सूझना३।तमीज़ होना। शनाख़्त होना। पहचान में आ।ए ४।महसोसहोना। जिस में आना५।ख़्याल में आना। ख़्याल गुज़रना।
  • ۱ ۔ भेद खुलना, ज़ाहिर होना
  • ۲۔पता चलना, पहचान में आना, तमीज़ होना
  • ۳ ۔ दिखाई देना, नज़र आना, सूझना
  • ۴ ۔ क़राइन से पता चलना, महसूस होना
  • ۶۔ ख़्याल में आना, ख़्याल गुज़रना
  • ۷ ۔ इलम में होना, वाक़िफ़ होना, जानना
  • ۸ ۔ सज़ा मिलना, पादाश को पहुंचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْلُوم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْلُوم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words