تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماجرائے دل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماجرائے دل کے معانیدیکھیے
ماجرائے دل کے اردو معانی
فارسی، عربی - مذکر
- دل کا حال
شعر
کس منہ سے ہم بیان کریں ماجرائے دل
ان کو نہیں پسند ہے سوز نہاں تلک
ہم تو کہے ہی جائیں گے یہ ماجرائے دل
تم مسکرا کے دیکھ لو قصہ تمام ہے
بیتابیوں سے چھپ نہ سکا ماجرائے دل
آخر حضور یار بھی مذکور کر دیا
English meaning of maajraa-e-dil
Persian, Arabic - Masculine
- story of heart
माजरा-ए-दिल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग
- हृदय की व्यथा, प्रेम की कहानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماجرائے دل)
ماجرائے دل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔