تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماہ سِیما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماہ سِیما کے معانیدیکھیے
وزن : 2122
دیکھیے: ماہ پَیکَر
ماہ سِیما کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت، عربی - صفت
- چاند جیسی پیشانی والا، ماہ جبیں، ماہ رُخ
- مراد: حسین، محبوب
شعر
تھک گئی تارے گنتے گنتے نگاہ
ماہ سیما نظر نہیں آتا
آج تک وہ دل کی دیواروں پہ کندہ ہیں بشیرؔ
پھر نظر آئیں نہیں جو ماہ سیما صورتیں
English meaning of maah-siimaa
माह-सीमा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماہ سِیما)
ماہ سِیما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔